ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنوبی وزیرستان، بازارمیں بم دھماکا ،اہم شخصیت سمیت 3افراد جاں بحق

4 ہفتے پہلے
A A
Bomb blast in South Waziristan market kills 3 including prominent figure
Share on Facebookwhatsapp

وانا (پاک ترک نیوز )جنوبی وزیرستان میں بازار میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے میں اہم شخصیت سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق جنوبی جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا بازار میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خانزادہ مارکیٹ کے گیٹ کے قریب پیش آیا۔
خوفناک دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں چیف آف احمد زئی وزیر ملک طارق خان، ملک سرفراز خان اور یارگل خیل جان شامل ہیں، جبکہ2 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ملک طارق خان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ہیڈکوارٹر اسپتال وانا منتقل کر دیا گیا ہے۔

موضوعات : #blastWaziristan
ShareSend

متعلقہ خبریں

North Waziristan Security forces operation kills 21 more foreigners in 72 hours
اہم ترین 2

شمالی وزیرستان :سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،72گھنٹوں میں مزید 21خارجی ہلاک

13 جون , 2026
Explosion in Lakki Marwat, 7 people martyred
اہم ترین

لکی مروت میں دھماکا ،7افراد شہید

12 مئی , 2026
Fitna al-Khawarij suicide attack in South Waziristan, 14 people including 4 children injured
اہم ترین 3

فتنہ الخوارج کا جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ،4بچوں سمیت 14افراد زخمی

5 مئی , 2026
شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8ہلاک خوارج کی شناخت ،2افغان شہری نکلے
اہم ترین 2

شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8ہلاک خوارج کی شناخت ،2افغان شہری نکلے

4 اپریل , 2026
اگلی خبر
Israel establishes 2 secret bases in Iraq, US newspaper reports

اسرائل نے عراق میں 2خفیہ اڈے قائم کیے ، امریکی اخبار

یہ بھی پڑھیں

Ishaq Dar's telephone conversation with Swiss Foreign Minister

اسحاق ڈار کا سوئس وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

13 جون , 2026
Media earnings now in the clutches of taxes

میڈیا کمائی اب ٹیکس کے شکنجے میں

13 جون , 2026
Government's big announcement Now buying property will be easier

حکومت کا بڑا اعلان ،اب پراپرٹی خریدنا ہوگا آسان

13 جون , 2026
Economy is moving in the right direction, says Finance Minister in post-budget conference

معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس

13 جون , 2026
Prime Minister again invites opposition to democratic charter and talks

وزیراعظم کی پھر اپوزیشن کومیثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔