بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا آپ کا کمپیوٹر بھی خطرے میں ہے؟مائیکروسافٹ کا بڑا الرٹ

5 مہینے پہلے
A A
Is your computer at risk too Big alert from Microsoft
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اگر آپ ونڈوز استعمال کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے انتہائی اہم ہے۔مائیکروسافٹ مائیکروسافٹ زیادہ تر پی سیز میں ونڈوز کے سیکیور بوٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی کررہا ہے۔اگر بروقت اپڈیٹ نہ کی گئی تو کئی کمپیوٹرز سیکیورٹی خطرات کا شکار ہو سکتے ہیں۔،مائیکرو سافٹ نے دنیا بھر کے کروڑوں کمپیوٹرز کے لیے ایک بڑا سکیورٹی الرٹ جاری کردیا ۔
پہلی بار جون دو ہزار چھبیس میں اہم سکیور بوٹس سرٹیفکیٹ کی مدت ختم ہو رہی ہے۔اب تمام ڈیوائسز میں ڈیڈ لائن سے پہلے نئے سرٹیفکیٹس انسٹال کرنا ضروری ہوگا۔
مائیکرو سافٹ کے مطابق ہم دو ہزار گیارہ میں جاری کیے گئے سرٹیفکیٹس کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں ،تاکہ ونڈوز ڈیوائسز قابلِ اعتماد بوٹ سافٹ ویئر کی تصدیق جاری رکھ سکیں۔

اگر آپ نے گزشتہ دو سال کے دوران نیا پی سی خریدا ہے تو زیادہ امکان ہے کہ اس میں نئے سرٹیفکیٹس پہلے ہی موجود ہوں،آپ یہ چیز اپنے ونڈو سکیورٹی ایپ میں چیک کر سکتے ہیں۔اقی تمام صارفین کے لیے نئے سرٹیفکیٹس عام ماہانہ سیکیورٹی اپڈیٹس کے ذریعے فراہم کیے جائیں گے۔ کچھ صارفین کو یہ اپڈیٹ اپریل میں مل چکی ہے جبکہ دوسروں کو مئی میں ملے گی۔
تاہم مائیکروسافٹ نے خبردار کیا ہے کہ اپریل کی اپڈیٹ کے بعد اس عمل کے دوران کمپیوٹر اضافی بار ری اسٹارٹ ہو سکتا ہے۔ یہ مئی میں بھی ہو سکتا ہے، اور آنے والے مہینوں میں کسی بھی وقت ایسا ممکن ہے کیونکہ سرٹیفکیٹس تبدیل کیے جا رہے ہیں۔
مائیکرو سافٹ کا کہناہے آنے والے چند مہینوں میں حالیہ اور نئی ونڈوز اپڈیٹس کے دوران بعض صارفین کو انسٹالیشن کے وقت ایک اضافی ری اسٹارٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ ایک مرتبہ ہونے والا ری اسٹارٹ اس وقت ہوگا جب سکیورٹ بوٹ اپ ڈیٹ لاگو کی جائے گی۔
اس کے علاوہ بھی مزید پیچیدگیاں موجود ہیں ، ونڈوز اپ ڈٰٹ اور ونڈوز سکیورٹی ایپ دونوں کمپیوٹر کے اسٹیٹس کو ظاہر کریں گے ،اور جہاں صارف کو فوری کارروائی کی ضرورت ہوگی وہاں سرخ رنگ کی اہم وارننگ بھی دکھائی جائے گی،تاکہ سکیور بوٹس کی آخری تاریخ سے پہلے مسئلہ حل کیا جا سکتے۔
مائیکروسافٹ نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ یہ اپڈیٹ صرف انہی پی سیز کے لیے دستیاب ہوگی جو سیکیورٹی اپڈیٹس حاصل کرنے کے اہل ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہےدنیا بھر میں کروڑوں ونڈوز ٹین کمپیوٹرز نئے سکیور بوٹ سرٹیفکیٹ حاصل نہیں کرسکیں گے ،جس کے باعث اگلے مہینے سے ان کے لیے سیکیورٹی خطرات بڑھ سکتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ متاثرہ صارفین کو مائیکروسافٹ کے ایکسٹینڈٹ سکیورٹی اپ ڈیٹ پروگرام میں فوری رجسٹریشن کرانی چاہیئےتو اگر آپ بھی ونڈوز استعمال کرتے ہیں، اپنے سسٹم کی سیکیورٹی اپڈیٹس فوری چیک کریں، کیونکہ معمولی غفلت آپ کے کمپیوٹر کو بڑے سائبر خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 3

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا
تازہ ترین

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان
اہم ترین

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final
اہم ترین 3

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی
اہم ترین 3

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026
وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال
اہم ترین 2

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

27 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری مکمل ،امریکی اخبار کا دعویٰ

اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری مکمل ،امریکی اخبار کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In