بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

6 مہینے پہلے
A A
The Central Ruet-e-Hilal Committee will meet tomorrow to sight the moon of Dhul-Hijjah.
Share on Facebookwhatsapp

اسلا م آباد ( پاک ترک نیوز) ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہو گا، اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے، ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کی روشنی میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان کیا جائے گا،زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے ہیڈ کوارٹرز پر ہوں گے ۔
ادھر اسپارکو کا کہناہے ذوالحج 1447 ہجری کا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہوگا۔ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 18 گھنٹے 30 منٹ ہوگی، جو صاف موسم کی صورت میں چاند نظر آنے کیلئے موزوں سمجھی جاتی ہے۔

موضوعات : #moonroaithalacometteeZilhajj
ShareSend

متعلقہ خبریں

The first image of Earth from the Moon—a historic masterpiece even after 60 years.
تازہ ترین

چاند سے زمین کی پہلی تصویر، 60 سال بعد بھی تاریخ کا شاہکار

26 اگست , 2026
The second solar eclipse of the year will take place today.
تازہ ترین

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

12 اگست , 2026
A rare sight will grace the sky on the night of June 29!
تازہ ترین

29 جون کی رات آسمان پر سجے گا نایاب نظارہ!

25 جون , 2026
Central Ruet-e-Hilal Committee meeting to be held today to sight the Muharram moon
تازہ ترین

محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

15 جون , 2026
Preparing to build a new world for humans on the moon
تازہ ترین

چاند پر انسانوں کی نئی دنیا بسانے کی تیاری

12 مئی , 2026
Scientists alert for catastrophic collision on the moon
تازہ ترین

چاند پر قیامت خیز ٹکراؤ سائنسدان الرٹ

3 مئی , 2026
اگلی خبر
Mohsin Naqvi invited to ICC board meeting and IPL final

محسن نقوی کو آئی سی سی بورڈ میٹنگ اور آئی پی ایل کے فائنل کی دعوت

یہ بھی پڑھیں

ICC rankings released Babar Azam slips, Shubman Gill retains the top spot.

آئی سی سی رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی، شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار

28 اکتوبر , 2026
The annual elections of the Supreme Court Bar Association will be held tomorrow.

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026
Meeting between the Secretary-General of the Makkah-based defense alliance and Ishaq Dar

مکہ دفاعی اتحاد کے سیکریٹری جنرل کی اسحاق ڈار سے ملاقات

28 اکتوبر , 2026
Global powers have their eyes on Pakistan's mineral reserves, says Maulana Fazl-ur-Rehman.

عالمی طاقتوں کی پاکستان کے معدنی ذخائر پر نظر ہے،مولانا فضل الرحمان

28 اکتوبر , 2026
The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔