بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکہ کو رواں سال 20کھرب ڈالربجٹ خسارے کا سامناہے

4 مہینے پہلے
A A
USA facing huge $2.06 Trillion budget deficit in current yea
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار
پاک فضائیہ نے اپنی جنگی صلاحیتوں میں انقلاب لاتے ہو ئے بھارتی فضائیہ پر اپنی برتری قائم رکھنے کے لئےاپنے لڑاکا اور بمبار طیاروں کے موجودہ بیڑے کی جدید کاری سمیت چین سے مزید جے 10سی اور پانچویں نسل کے جے۔35طیاروں کی خریداری کی تصدیق کر دی ہے۔
چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ کے ڈپٹی چیف آف ایئر اسٹاف ایئر وائس مارشل طارق غازی نے تصدیق کی ہے کہ جے- 35 کے حصول کے لیے ابتدائی معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔


رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طارق غازی نے معاہدے کا دائرہ کار واضح کیے بغیر جے۔35کی خریداری کے علاوہ ساڑھے چار پلس نسل کے جے- 10 سی لڑاکا طیاروں کی تعداد میں اضافے اور جے ایف – 17 لڑاکا طیاروں کو پانچویں نسل کے قریب بلاک ۔4 میں اپ گریڈ کرنے کے منصوبوں کی تصدیق کی ہے۔
چین کے سرکاری چینل سی سی ٹی وی کی جانب سے پانچویں نسل کے جے۔35لڑاکا جہازکے پہلےمکمل طور پر آپریشنل ایکسپورٹ ورژن کے منظر عام پر آنے کی خبر نشر ہونے کے بعد سے چینی میڈیا پرایسی خبریں تیزی سے گردش کرنے لگی ہیں کہ چین اور پاکستان میں جے۔35کی خریداری کا معاہدہ ہوچکا ہے، پاکستان جے۔ 10سی کی طرح چین سے پانچویں نسل کے جے.35 لڑاکا طیارے خریدنے والا پہلا ملک ہوگا۔ اور یہ بھی کہ پاکستان کو رواں سال کے اختتام سے پہلے جے- 35 کی ابتدائی کھیپ مل سکتی ہے۔
چینی میڈیا کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی میڈیا میں بھی یہ رپورٹس شائع ہو رہی ہیں کہ چین اور پاکستان کے مابین دفاعی شعبے میں تعاون نئی بلندیوں تک پہنچ گیا ہے ۔ چین پاکستان کی تینوں مسلح افواج کو جدید ہتھیاروں اور ملٹی ڈومین وار فئیر کے لئے تیاری میں بھرپور مدد فراہم کر رہا ہے۔ اس ضمن میں بہت سے منصوبوں کو مکمل طور پر مخفی رکھا جا رہا ہے۔البتہ پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے چین ۔ ترکیہ اور امریکہ سے ہتھیاروں سمیت دیگر آلات کی خریداری کے معاہدے سب کے سامنے ہیں۔
مختلف اندازوں کے مطابق اس وقت پاک فضائیہ کے بیڑے میں 76 سے 80 تک ایف۔16لڑاکا طیارے موجود ہیں۔یہ طیارے جدید ترین میزائل اور الیکٹرانک وارفیئر سسٹم سے لیس ہیں۔ان طیاروں کیجدید کاری کے لیے امریکی حکومت کے تعاون سے پاکستان نے یہ طیارے بنانے والے ادارے لاک ہیڈ مارٹن سےنیا معاہدہ کیا ہے۔چنانچہ حالیہ اپ گریڈ کے بعد یہ طیارے 2040 تک فعال رہنے کی توقع ہے۔
اسی طرح چین کے تعاون سے جے ایف۔17تھنڈرطیاروں کو جدید ترین 4پلس ٹوسطح تک لے جانے کے لئے منصوبے پر بھی ائیروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں عمل درآمد جاری ہے ۔اور توقع کی جارہی ہے کہ جدید کاری کے بعد پہلا جہاز2028پہلی اڑان بھرے گا۔

موضوعات : #budgetdefesitus
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں
اہم ترین

امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں

8 ستمبر , 2026
امریکا نے جرمنی کو ٹوماہاک میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی
تازہ ترین

امریکا نے جرمنی کو ٹوماہاک میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی

9 جولائی , 2026
PPP objects to Punjab budget, parliamentary party meeting called today
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات ،آج پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

16 جون , 2026
Punjab's budget of Rs 5,131 billion to be presented today
تازہ ترین

پنجاب کا 5 ہزار 131ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہو گا

16 جون , 2026
Budget relief or new trial
تازہ ترین

بجٹ میں ریلیف یا نئی آزمائش

13 جون , 2026
وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
اہم ترین

وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

12 جون , 2026
اگلی خبر
سیاچن پر اہم معرکہ چمک آپریشن کو 37سال مکمل

سیاچن پر اہم معرکہ چمک آپریشن کو 37سال مکمل

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔