منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی پر احتجاج

1 دن پہلے
A A
افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی پر احتجاج
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )  پاکستانی دفتر خارجہ  کا کہناہے  بنوں میں پولیس چوکی پر  ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود دہشتگردوں نے کی۔ 

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بنوں میں 9 مئی کے دہشتگرد حملے میں 15 پولیس اہلکار شہید  اور 4 افراد زخمی ہوئے، تحقیقات، شواہد اور تکنیکی انٹیلیجنس سے ثابت ہوا کہ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود دہشتگردوں نے کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق بنوں حملے پر افغان ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے سخت احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا، پاکستان نے افغان سرزمین دہشتگردی کےلیے استعمال ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ 

دفترخارجہ کے مطابق اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کی رپورٹس میں افغان سرزمین پر دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی اور سرگرمیوں کا ذکر موجود ہے اور پاکستان نے واضح کیا ہے کہ  اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کےخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے دوست ممالک کی ثالثی میں افغان طالبان سے کئی مذاکرات کیے، لیکن افغان طالبان دہشتگرد گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی میں ناکام رہے، پاکستان اپنی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

موضوعات : afghanistanForeign OfficepakistanTerrorism
ShareSend

متعلقہ خبریں

Eid-ul-Adha likely to be celebrated on May 27 in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان

12 مئی , 2026
Preparation of federal budget, IM delegation to arrive in Pakistan today
تازہ ترین

وفاقی بجٹ کی تیاری،آئی ایم وفد آج پاکستان پہنچے گا

12 مئی , 2026
ڈھاکہ ٹیسٹ میں کل کا دن بہت اہم ہے، سلمان علی آغا
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ میں کل کا دن بہت اہم ہے، سلمان علی آغا

11 مئی , 2026
کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع
پاکستان

کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع

11 مئی , 2026
سعودی عرب کی خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی مذمت
پاکستان

سعودی عرب کی خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی مذمت

11 مئی , 2026
22مئی سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ
پاکستان

22مئی سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ

9 مئی , 2026
اگلی خبر
اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر کی ملاقات

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

12 مئی , 2026
وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

12 مئی , 2026
No secrets are safe on Instagram anymore. Meta's dangerous decision

انسٹا گرام پر اب کوئی راز محفوظ نہیں ۔میٹا کا خطرناک فیصلہ

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔