بدھ , 6 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات

5 گھنٹے پہلے
A A
Iranian Foreign Minister meets with Chinese counterpart
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دورہ چین میں چینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی تازہ صورتحال ،علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین کشیدگی کم کرنے کیلئے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے، مکمل جنگ بندی ناگزیر ہے، خطہ نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ دونوں فریقین کے درمیان براہ راست ملاقات ضروری ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران صرف ایک منصفانہ اور جامع معاہدہ ہی قبول کرے گا، چین کے مضبوط مؤقف کی قدر کرتے ہیں، چین ایران کا قریبی دوست ہے، موجودہ حالات میں ہمارا تعاون مزید مضوبط ہوگا۔ایرانی وزیر خارجہ نے کہا جنگ کھلی جارحیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، مذاکرات میں جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کیلئے بھرپور کوشش کریں گے۔

موضوعات : #iranchinaforeginminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Saudi counterpart
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

6 مئی , 2026
Iran stands firm, Trump makes a big U-turn, Project Freedom is closed, was a secret deal made
تازہ ترین

ایران ڈٹ گیا ،ٹرمپ کا بڑا یو ٹرن ،پراجیکٹ فریڈم بند،کیا خفیہ ڈیل ہو گئی؟

6 مئی , 2026
US and allies violated ceasefire, Iranian speaker says
تازہ ترین

امریکا اور اتحادیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ،ایرانی سپیکر

5 مئی , 2026
US moves Iranian ship and crew to Pakistan, prepares to send them to Tehran
تازہ ترین

امریکہ نے تحویل میں لئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان منتقل کردیا ،تہران بھجوانے کی تیاریاں

4 مئی , 2026
China's silent war, America's space dominance in danger
تازہ ترین

چین کا خاموش وار، امریکا کا خلائی غلبہ خطرے میں

4 مئی , 2026
Iran offers to discuss opening Strait of Hormuz if conditions ease, blockade lifted
تازہ ترین

ایرانی شرائط میں نرمی ،محاصرہ ختم کرنے پر آبنائے ہرمز کھولنے پر گفتگو کرنے کی پیشکش

2 مئی , 2026
اگلی خبر
If the marriage is over, shouldn't the dowry be returned Lahore High Court

شادی ختم ہوگئی ہے تو کیا سامان جہیز واپس نہیں کرنا؟لاہورہائیکورٹ

یہ بھی پڑھیں

امریکا اور ایران کا جنگ بندی کے میمو پر اتفاق،امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا اور ایران کا جنگ بندی کے میمو پر اتفاق،امریکی میڈیا کا دعویٰ

6 مئی , 2026
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

6 مئی , 2026
معرکہ حق،پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

معرکہ حق،پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

6 مئی , 2026
Turkey launches advanced ballistic missile capable of hitting 6,000 kilometers

ترکیہ کا جدید بیلسٹک میزائل لانچ6ہزار کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت

6 مئی , 2026
Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Saudi counterpart

ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

6 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔