پیرس (پاک ترک نیوز ) فرانس کے صدر کا کہنا ہےفرانس آبنائے ہرمزمیں طاقت کےاستعمال کےکسی آپریشن کاحصہ نہیں بنے گا۔
فرانسیسی صدر نے امریکا،ایران سےمشترکہ طور پر آبنائےہرمز کو کھولنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا کہ یہ واحد حل ہے جس سے آبنائے ہرمز بغیر کسی پابندی یا ٹول کے مستقل طور پر کھولی جا سکتی ہے،میکرون









