اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پی آئی اے کا پیرس کیلئے محدود مدت کیلئے رعایت کا آغاز

1 سال پہلے
A A
پی آئی اے کا پیرس کیلئے محدود مدت کیلئے رعایت کا آغاز
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے پیرس سے پاکستان جانیوالےمسافروں کیلئے محدود مدت کیلئے دی گئی رعایت کا آغاز کردیا ہے۔
پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان جانے والے مسافروں کے لیے ٹکٹوں پر 25 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ یہ آفر 25اگست سے 28ستمبر کے درمیان بکنگ کروانے والوں کیلئے ہوگی ۔ بکنگ کی آخری تاریخ 31اگست 2025ہے۔
اس رعایت کا اطلاق پورے یورپ اور برطانیہ میں ایئر فرانس کے ساتھ جڑنے والے راستوں پر بھی ہوتا ہے۔
پی آئی اے کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ وہ لاہور سے پیرس پروازوں کو بند کرنے جا رہے ہیں ۔ آخری پروازیں 12اور 17ستمبر کو شیڈول ہیں ۔اسلام آباد پیرس روٹ جاری رہے گا۔

موضوعات : flightoperationislamabdparispiaroute
ShareSend

متعلقہ خبریں

PIA decides to expand London operations; daily flights to commence on October 27.
تازہ ترین

پی آئی اے کا لندن آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ، 27 اکتوبر سے روزانہ پروازیں چلیں گی

5 ستمبر , 2026
Scorching heat Europe parched, rivers dried up—has climate catastrophe begun
تازہ ترین

قیامت خیز گرمی، یورپ بنجر ہوگیا، دریا خشک، موسمیاتی تباہی شروع؟

18 اگست , 2026
Saudi Arabia, PIA discuss expanding air cooperation
تازہ ترین

سعودی عرب اور پی آئی اے میں فضائی تعاون بڑھانے پر بات چیت

11 اگست , 2026
دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار
پاکستان

دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار

1 اگست , 2026
Will the Pakistani public design a new look for PIA themselves Canva proposes a national competition.
تازہ ترین

پاکستانی عوام پی آئی اے کا نیا روپ خود ڈیزائن کریں گے؟ کینوا کی قومی مقابلے کی تجویز

22 جولائی , 2026
پی آئی اے نجی ملکیت میں منتقل
اہم ترین 2

پی آئی اے نجی ملکیت میں منتقل

29 جون , 2026
اگلی خبر
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے قلیل ، درمیانی اور طویل المدتی پالیسیاں وضع کرنا ہوں گی، وزیراعظم

سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے قلیل ، درمیانی اور طویل المدتی پالیسیاں وضع کرنا ہوں گی، وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔