پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،زلمی اور حیدر آباد ٹائٹل کیلئے جان لڑائیں گے

23 گھنٹے پہلے
A A
PSL final, Zalmi and Hyderabad will fight for the title
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 11کے آخری معرکہ میں ٹرافی کے حصول کیلئے کچھ دیر بعد پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز مین جان لڑائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل


تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن 11کے فائنل معرکہ میں پشاور زلمی کا جوڑ حیدر آباد کنگز مین سے پڑے گا ۔ یہ میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام سات بجے ہو گا ۔ پی ایس ایل فائنل کیلئےتمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔
شائقین کرکٹ کا جوش و خروش بھی عروج پر پہنچ گیا ۔ کرکٹ فینز اپنی پسندیدہ ٹیم کی جیت کیلئے دعا گو ہیں ۔
واضح رہے کہ پشاور زلمی نے اس سے قبل 2017میں ٹرافی اپنے نام کی تھی جبکہ حیدر آباد کنگز مین پہلی بار حصہ بنی ہے ابتدائی شکست کے بعد حیدر آباد نے اپنی کارکردگی سے فائنل میں جگہ بنائی ہے ۔

موضوعات : finalpeshvshydpslpslxi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Babar Azam named best batsman of PSL 11
تازہ ترین

بابر اعظم پی ایس ایل 11کے بہترین بیٹر قرار

4 مئی , 2026
New venues to be added to PSL next year, says PCB chairman
تازہ ترین

اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرینگے ،چیئرمین پی سی بی

4 مئی , 2026
Peshawar Zalmi became PSL champions for the second time
تازہ ترین

پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

3 مئی , 2026
Babar Azam succeeded in winning the PSL title as captain.
تازہ ترین

بابراعظم بطور کپتان پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

3 مئی , 2026
First transshipment cargo ship arrives at Karachi Port Trust...
اہم ترین

پی ایس ایل 11فائنل ، پشاور زلمی ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار

3 مئی , 2026
PSL final Hyderabad sets Peshawar a target of 130 runs to win
اہم ترین

پی ایس ایل فائنل ،حیدر آباد کا پشاور کو جیت کیلئے 130رنزکا ہدف

3 مئی , 2026
اگلی خبر
Scientists alert for catastrophic collision on the moon

چاند پر قیامت خیز ٹکراؤ سائنسدان الرٹ

یہ بھی پڑھیں

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

4 مئی , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

4 مئی , 2026
زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

4 مئی , 2026
French President We will not be part of any operation to use force in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمزمیں طاقت کے استعمال کے آپریشن کا حصہ نہیں بنیں گے ، فرانسیسی صدر

4 مئی , 2026
How powerful is the passport of which country

کس ملک کا پاسپورٹ کتنا طاقتور؟

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔