جمعہ , 1 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

حکومت ایک لٹر پٹرول پر کتنا ٹیکس لیتی ہے

4 گھنٹے پہلے
A A
How much tax does the government charge on a liter of petrol
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) عوام ایک لٹر پٹرول پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں ، پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں32 فیصد ٹیکسز ہیں، ایک لیٹرپیٹرول کی قیمت میں 129روپے 72 پیسےکے ٹیکسز شامل ہیں جبکہ فی لیٹر پیٹرول میں 23 روپے 72 پیسےکسٹم ڈیوٹی بھی شامل ہے۔
فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 103روپے 50 پیسے لیوی شامل ہے، ایک لیٹرپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسےکلائمیٹ سپورٹ لیوی بھی ہے۔ ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 21 فیصد ٹیکس شامل ہے، فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 82 روپے 81 پیسے ٹیکسز کے ہیں جبکہ 51 روپے 62 پیسےکسٹم ڈیوٹی عائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا،عوام کی دہائی


ذرائع وزارت توانائی کے مطابق فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 28 روپے 69 پیسے لیوی شامل ہے جبکہ 2 روپے 50 پیسے کی کلائمیٹ سپورٹ لیوی بھی عائد ہے۔

موضوعات : #TAXdieselpetrolprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئینی عدالت میں چیلنج
پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئینی عدالت میں چیلنج

1 مئی , 2026
Digital way to get subsidy for motorcyclists
تازہ ترین

موٹر سائیکل سواروں کیلئے سبسڈی حاصل کرنےکا ڈیجیٹل طریقہ

1 مئی , 2026
The country is running a contracting system, Hafiz Naeem-ur-Rehman
تازہ ترین

ملک میں ٹھیکیداری نظام چل رہا ہے ،حافظ نعیم الرحمان

1 مئی , 2026
Petrol and diesel become expensive again, people's decade
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا،عوام کی دہائی

1 مئی , 2026
پاکستان میں سونا پھر مہنگا
تازہ ترین

پاکستان میں سونا پھر مہنگا

30 اپریل , 2026
US statement on closure of Iranian oil wells rejected
تازہ ترین

ایرانی تیل کے کنویں بند ہونے کا امریکی بیان مسترد

30 اپریل , 2026
اگلی خبر
The country is running a contracting system, Hafiz Naeem-ur-Rehman

ملک میں ٹھیکیداری نظام چل رہا ہے ،حافظ نعیم الرحمان

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی 21ماہ کی بلند ترین سطح پر

پاکستان میں مہنگائی 21ماہ کی بلند ترین سطح پر

1 مئی , 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئینی عدالت میں چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئینی عدالت میں چیلنج

1 مئی , 2026
Sixth attempt to limit Trump's war powers fails

جنگ سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی چھٹی کوشش ناکام

1 مئی , 2026
Many countries are ready for mediation, but only Pakistan is the official mediator, Iran says

ثالثی کیلئے کئی ممالک تیار ، لیکن باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے،ایران

1 مئی , 2026
The Iran war is over, claims the Trump administration

ایران جنگ ختم ہو چکی ،ٹرمپ انتظامیہ کا دعویٰ

1 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔