جمعہ , 1 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

3 گھنٹے پہلے
A A
وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیرِ اعظم   شہباز شریف  نے  حالیہ صورتحال کے پیش نظر معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے تسلسل کو قائم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ،موٹر سائیکل سواروں، پبلک و گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے گزشتہ ماہ دی جانے والی سبسڈی میں ایک ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے

 ،وزیرِ اعظم  نے  سفری کرایوں اور مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں اضافے کو روکنے کی ہدایت کر دی  ہے کہتے ہیں عوامی ریلیف کے اقدامات کی مؤثر نگرانی یقینی بنائی جائے تاکہ اس کے ثمرات براہِ راست مستحق افراد تک پہنچ سکیں۔ وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کے تعاون سے مشکل حالات میں عام آدمی کیلئے اربوں روپے کا قومی ریلیف پیکیج فراہم کیا.ان حالات میں جس قدرممکن  ہو سکا عوام کو ریلیف فراہم کرتے رہیں گے. عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح رہے گی اور کسی بھی صورت عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ دعا گو ہیں کہ خطے کی صورتحال میں جلد بہتری آئے تاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام آ سکے

موضوعات : govtgovtofpakistanshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے ،وزیراعظم
پاکستان

پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے ،وزیراعظم

30 اپریل , 2026
Government's gift to the homeless, Prime Minister launches Apna Ghar scheme
تازہ ترین

بے گھروں کے لیے حکومت کا تحفہ ،وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کا اجراء

30 اپریل , 2026
Federal Minister Khalid Magsi meets the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم سے وفاقی وزیر خالد مگسی کی ملاقات

29 اپریل , 2026
New Zealand Prime Minister's telephone call to Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف سے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

28 اپریل , 2026
Court orders arrest of Prime Minister's daughter and son-in-law
تازہ ترین

عدالت کا وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

28 اپریل , 2026
ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی
اہم ترین 3

ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی

27 اپریل , 2026

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

30 اپریل , 2026
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا بڑا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا بڑا اضافہ

30 اپریل , 2026
قیمت میں اضافے کی افواہیں،پٹرول پمپس پر رش

قیمت میں اضافے کی افواہیں،پٹرول پمپس پر رش

30 اپریل , 2026
امریکا کا ایران کیخلاف کارروائی کاامکان ،ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی

امریکا کا ایران کیخلاف کارروائی کاامکان ،ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی

30 اپریل , 2026
پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے ،وزیراعظم

پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے ،وزیراعظم

30 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔