کراچی ( پاک ترک نیوز) سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پاکستان سپر لیگ کے تجربے کوخوشگوار قرار دے دیا۔
سابق آسٹریلوی کھلاڑی کہتے ہیں ملتان سلطانز کے ساتھ پی ایس ایل میں یادگار سفر بدقسمتی سے اختتام کو پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پشاورزلمی کے کپتان بابراعظم کا ایک اور کارنامہ
شاندار لوگوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا ،پی ایس ایل میں تجربے سے مکمل لطف اندوز ہوا ہوں ۔ٹم پین نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں ۔












