بدھ , 29 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

امریکی ویزے کے قوانین میں تبدیلی، 2نئے سوالات شامل

8 گھنٹے پہلے
A A
Changes to US visa rules, 2 new questions added
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا نے نان امیگرنٹ ویزا درخواست دہندگان کے لیے قواعد میں تبدیلی کرتے ہوئے 2 نئے سوالات شامل کر دیئے۔
برطانوی اخبار دی گارجین نے انکشاف کیا ہے کہ ویزا انٹرویو کے دوران تمام درخواست دہندگان سے 2 نئے سوالات پوچھے جائیں گے، کیا آپ کو اپنے ملک میں کسی نقصان یا بدسلوکی کا سامنا رہا ہے؟ کیا آپ کو اپنے ملک واپس جانے پر کسی نقصان یا بدسلوکی کا خوف ہے؟
حکام کے مطابق اگر کوئی درخواست گزار ان سوالات کے جواب میں ہاں کہتا ہے یا جواب دینے سے گریز کرتا ہے تو اس کا عارضی ویزا مسترد کیے جانے کا امکان یقینی ہو گا۔نئی پالیسی کا اطلاق تمام نان امیگرینٹ ویزا کیٹیگریز پر ہو گا جن میں سیاحتی، تعلیمی، ایچ ون بی، ٹیک ورکرز، زرعی مزدور اور کاروباری افراد شامل ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے اعداد و شمار کے مطابق 2024ء میں ان کیٹیگریز میں تقریباً 1 کروڑ 10 لاکھ ویزے جاری کیے گئے۔۔ قانونی ماہرین نے اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ یہ اصول حقیقی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، نئی پالیسی ایسے افراد کو بھی روک سکتی ہے جو گھریلو تشدد، صحافتی دھمکیوں یا مذہبی بنیادوں پر ظلم و ستم کا شکار ہوں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی قوانین اور 1951ء کے ریفیوجی کنونشن کے تحت پناہ کے حقوق کسی فرد کے داخلے کے طریقہ کار یا ویزا انٹرویو میں دیے گئے بیان پر منحصر نہیں ہوتے، تاہم نئی پالیسی ان قانونی تحفظات کو نظر انداز کرنے کے مترادف قرار دی جا رہی ہے۔

موضوعات : #americavisa
ShareSend

متعلقہ خبریں

America, Israel's threats to Iran, has the path to negotiations been closed
تازہ ترین

امریکا ،اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں ، کیا مذاکرات کا راستہ بند ہو گیا؟

24 اپریل , 2026
US Navy Secretary John C. Flynn fired
تازہ ترین

امریکی وزیر بحریہ جان سی فیلن عہدے سے برطرف

23 اپریل , 2026
The US military will face a severe shortage of weapons if the war resumes, the report reveals.
تازہ ترین

جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو امریکی فوج کو اسلحہ کی شدید قلت کا سامنا ہو گا ، رپورٹ میں انکشاف

22 اپریل , 2026
Eight children killed in shooting in Louisiana, US
تازہ ترین

امریکی ریاست لوویزیانا میں فائرنگ کے واقعے میں آٹھ بچے ہلاک

20 اپریل , 2026
Efforts to bring America and Iran back to the table
تازہ ترین

امریکا اور ایران کو پھر ایک میز پر بٹھانے کی کوششیں

14 اپریل , 2026
Pakistan offers another round of talks between US and Iran
تازہ ترین

پاکستان کی امریکا ،ایران کے ایک اور مذاکرات کی پیشکش

14 اپریل , 2026
اگلی خبر
Another case of monkeypox has surfaced in Karachi

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

یہ بھی پڑھیں

لندن میں چاقو سے حملہ ،2یہودی زخمی

لندن میں چاقو سے حملہ ،2یہودی زخمی

29 اپریل , 2026
تحریک انصاف کا بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

تحریک انصاف کا بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

29 اپریل , 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب کی آنکھ کا تارہ بن گئے ،خواجہ آصف

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب کی آنکھ کا تارہ بن گئے ،خواجہ آصف

29 اپریل , 2026
فلم سٹی کا بل پنجاب اسمبلی میں پیش ،اپوزیشن کی مخالفت

فلم سٹی کا بل پنجاب اسمبلی میں پیش ،اپوزیشن کی مخالفت

29 اپریل , 2026
نہ قطار ،نہ انتظار ،جہاز سے اتر کر سامان لینے کی جھنجھٹ بھی ختم

نہ قطار ،نہ انتظار ،جہاز سے اتر کر سامان لینے کی جھنجھٹ بھی ختم

29 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔