جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے سبسڈی کی مد میں 82 ارب 50 کروڑ روپے مانگ لیے

4 مہینے پہلے
A A
Oil marketing companies demand Rs 82.5 billion in subsidy
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت سے سبسڈی کی مد میں 82 ارب 50 کروڑ روپے مانگ لیے ۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں چیئرمین اوگرا نے بریفنگ میں کہا حکومت نے تین ہفتوں میں عالمی قیمتوں کے فرق کی مد میں پہلے ہی 40 سے 50 ارب روپے تک ادائیگیاں کی ہیں، مزید واجبات بھی باقی ہیں۔
بعض کمپنیوں نے صفر فروخت کے باوجود ادائیگیوں کا دعویٰ کیا ۔ کمیٹی نے جعل سازی کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کر دی۔

موضوعات : #oilcompany
ShareSend

متعلقہ خبریں

Uncertainty in US-Iran talks, crude oil price rises in global market
تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

11 اگست , 2026
Oil marketing companies have sought a subsidy of Rs 119 billion.
تازہ ترین

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک کھرب 19ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی

11 اگست , 2026
Crude oil cheaper in the world market
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

3 اگست , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.
تازہ ترین

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
US-Iran tensions make crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

امریکہ ،ایران کشیدگی ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید مہنگا

20 جولائی , 2026
Chinese company interested in investing billions of dollars in Pakistan
تازہ ترین

چینی کمپنی کی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

6 جولائی , 2026
اگلی خبر
Israel's possibility of war with another major Islamic country

اسرائیل کی ایک اور بڑے اسلامی ملک سے جنگ کا امکان

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 27پیسے ،ڈیزل ایک روپیہ 64پیسے فی لٹر مہنگا

20 اگست , 2026
چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

20 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

20 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔