پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو ترکیہ کا اعلیٰ عسکری اعزاز عطا

9 مہینے پہلے
A A
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو ترکیہ کا اعلیٰ عسکری اعزاز عطا
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو ترکیہ میں اعلیٰ عسکری اعزاز لیجن آف میرٹ آف دی ترک آرمڈ فورسز سے نوازا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کو ترک نیول فورسز کے ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، انہوں نے ترک نیول فورسز کے کمانڈر سے اہم ملاقات کی جس میں دو طرفہ بحری تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ترکیہ کے سرکاری دورے کے دوران ترک وزیر دفاع، چیف آف جنرل سٹاف اور کمانڈر ترکش نیوی فلیٹ سے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی، دفاعی شراکت داری، مشترکہ مشقوں اور تربیتی صلاحیتوں کے فروغ پر زور دیا گیا۔
سربراہ پاک بحریہ نے پاک بحریہ کے ملجم پراجیکٹ کا جائزہ لینے کے لیے استنبول نیول شپ یارڈ کا بھی دورہ کیا، گولچک نیول بیس کے دورے کے موقع پر انہوں نے آبدوزوں کی تعمیراتی صلاحیتوں کا بھی مشاہدہ کیا۔
نیول چیف نے ترکیہ کی متعدد بحری تنصیبات کا دورہ کیا اور ترکیہ کے رہنما مصطفٰی کمال اتاترک کے مزار پر بھی گئے جہاں انہوں پھول رکھے۔
سربراہ پاک بحریہ کے دورہ ترکیہ سے دونوں برادر ممالک کے درمیان بحری تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔

موضوعات : Admiralistanbulnaveedashrafpakistannavyshipturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی
اہم ترین 2

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026
آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے ٹرمپ کے مشیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے ٹرمپ کے مشیر کی ملاقات

17 اپریل , 2026
Prime Minister visits Turkey, will attend Antalya Diplomacy Forum
تازہ ترین

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ ، انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے

17 اپریل , 2026
Ishaq Dar meets South Korean Deputy Foreign Minister in Turkey
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی ترکیہ میں جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

17 اپریل , 2026
جنگ بندی کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیئے ،رجب طیب اردوان
ترکیہ

جنگ بندی کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیئے ،رجب طیب اردوان

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
غزہ جنگ بندی :اسرائیل کی سیاسی عسکری قیادت میں شدید اختلافات

غزہ جنگ بندی :اسرائیل کی سیاسی عسکری قیادت میں شدید اختلافات

یہ بھی پڑھیں

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In