پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ریکارڈز کا کنگ بابراعظم

3 گھنٹے پہلے
A A
Babar Azam, the King of Records
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
یوں تو پاکستان کی کرکٹ میں بلے شمار بلے باز آئے جنہوں نے اپنی صلاحیتوں سے لوہا منوایا تھا تاہم کچھ ایسے کھلاڑی پاکستان کرکٹ پر ایسے نقوش چھوڑ جاتے ہیں جو شاید رہتے دنیا تک ان کے نام کے ساتھ ہی یاد کئے جاتے ہیں ۔ ماڈرن کرکٹ میں ریکارڈ کا بننا اور ٹوٹنا شاید دنوں کی بات رہ گئی ہے تاہم اب بھی کچھ کھلاڑی اپنے صلاحیتوں کے بلے بوتے پر لمبے عرصے تک کرکٹ کی دنیا پر راج کرتے نظر آتے ہیں ۔


ان میں سے ہی ایک بڑا نام بابراعظم کا ہے جسے کنگ کے ساتھ ریکارڈز کا کنگ بھی کہا جائے تو شاید بے جا نہ ہو گا ۔
بابراعظم جس نے گزشتہ روز نئی تاریخ رقم کی ہے اوروہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پرآ گئے ہیں انہوں نے یہ کارنامہ پی ایس ایل 11کے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ میں انجام دیا ہے ۔اس دوران انہوں نے ایک دلچسپ اور حیران کن کارنامہ بھی انجام دیا ۔ پوری اننگز میں انہوں نے صرف ایک ڈاٹ بال کھیلی ۔بابراعظم ٹی ٹونٹی میں 12306رنز بنا چکے ہیں ۔ ان کا زیادہ سے زیادہ سکور 122ناٹ آئوٹ ہے ۔وہ 12مرتبہ سنچری سکور کر چکے ہیں اور نصف سنچریاں کی سنچری بھی مکمل کر چکے ہیں ۔قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم ٹی ٹونٹی نیشنل میں سب سے زیادہ 4596رنز بنا کر سرفہرست ہیں ۔انہوں نے 39نصف سنچریاں اور 3سنچریاں سکور کر رکھی ہیں ۔

موضوعات : #babarazambattingpslxirecords
ShareSend

متعلقہ خبریں

Two matches will be played in PSL
تازہ ترین

پی ایس ایل میں دو میچز کھیلے جائیں گے

19 اپریل , 2026
Zimbabwean bowler Blessing Muzaffari banned from playing in PSL
تازہ ترین

زمبابوے کے بولر بلیسنگ مزربانی پر پی ایس ایل کھیلنے پر پابندی

14 اپریل , 2026
Babar Azam We will continue to be invincible
تازہ ترین

ناقابل شکست ہونے کا تسلسل برقرار رکھیں گے ،بابراعظم

14 اپریل , 2026
PSL 11, Peshawar Zalmi and Multan Sultans face off today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،پشاور زلمی اور ملتان سلطانز آج آمنے سامنے

13 اپریل , 2026
PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
Babar Azam becomes fastest to score 12,000 runs in T20 cricket
تازہ ترین

بابر اعظم کے ٹی 20کرکٹ میں تیز ترین 12ہزار رنز مکمل

10 اپریل , 2026
اگلی خبر
جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

یہ بھی پڑھیں

How much enriched uranium does Iran have

ایران کے پاس کتنا افزودہ یورینیم ہے؟

20 اپریل , 2026
گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدوار کون ؟

گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدوار کون ؟

20 اپریل , 2026
7.5 magnitude earthquake hits northern Japan; tsunami warning issued

شمالی جاپان میں 7.5 شدت کا زلزلہ؛ سونامی وارننگ جاری

20 اپریل , 2026
پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

20 اپریل , 2026
ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔