اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کی کوششیں ،امریکا کی نئی تجاویز ایران کو موصول

6 مہینے پہلے
A A
Pakistan's efforts, Iran receives new US proposals
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )پاکستان کی حالیہ ثالثی کوششوں کے بعد امریکا کی جانب سے نئی تجاویز ایران کو موصول ہو گئیں ، ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل نے تصدیق کر دی ،بیا میں کہا گیانئی تجاویز پر ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل ایران اور اس کی مسلح افواج کی تاریخی مزاحمت کے بعد مخالفین کو فوجی میدان میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،امریکا نے جنگ کے دسویں دن سے جنگ بندی کی درخواستیں شروع کردیں تھیں،مذاکرات کی درخواستوں کے بعد ایران نے پاکستان کی ثالثی کے ذریعے ایک مجوزہ فریم ورک کی بنیاد پر مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی۔
کونسل نے زور دیا کہ ایران کی مذاکراتی ٹیم قومی مفادات پر کسی قسم کی رعایت نہیں دے گی،ایرانی عوام کے حقوق اور قربانیوں کا ہر حال میں دفاع کرے گی

موضوعات : #usiranpakistnatehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Responded to American proposals, sanctions must be lifted, Iran
اہم ترین 3

امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی،ایران

4 اکتوبر , 2026
Iran announces permission for nuclear inspectors to re-enter the country and conduct inspections
تازہ ترین

ایران کا جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخلے اور معائنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.
تازہ ترین

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026
Pakistan condemns Houthi militia attacks on commercial ships.
تازہ ترین

پاکستان کی حوثی ملیشیا کے تجارتی جہازوں پر حملوں کی مذمت

19 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Attacks on peacekeepers unacceptable, says UN Secretary-General

امن پسندوں پر حملے قبول نہیں ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

یہ بھی پڑھیں

The Prime Minister inaugurated a Danish School in Islamabad.

وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کر دیا

18 اکتوبر , 2026
Space jellyfish appears in the sky, people in America are scared

آسمان پر نمودار ہوئی خلائی جیلی فش ،امریکا میں لوگ خوفزدہ

18 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan sets Sri Lanka a target of 250 runs

سہ ملکی سیریز :پاکستان نے سری لنکا کو 306رنز کا ہدف دیدیا

18 اکتوبر , 2026
1 million artificial satellites around the Earth SpaceX’s astonishing plan

زمین کے گرد 10لاکھ منصوعی سیارے ،اسپیس ایکس کا حیران کن منصوبہ

18 اکتوبر , 2026
Iran has once again offered a 7-day plan to open the Strait of Hormuz.

ایران نے آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پھر پیشکش کردی

18 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔