ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

رات کی شفٹ۔۔خطرے کی گھنٹی

2 مہینے پہلے
A A
Night shift..alarm bell
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) رات کی شفٹ میں کام کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ نئی تحقیق نے چونکا دینے والے انکشافات کر دیئے ۔رات کو نوکری کرنے والوں میں ذیابیطس، کولیسٹرول اور ہارمونز کے بگاڑ کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا۔ آخر رات کو جاگنا جسم کے لیے کتنا نقصان دہ ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔


رات کی شفٹ میں کام کرنا بظاہر معمول کا حصہ لگتا ہے مگر ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ عادت صحت کے لیے خاموش خطرہ بن سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق رات کو جاگنے سے جسم کا قدرتی نظام یعنی سرکیڈین ردھم متاثر ہوتا ہے جس سے ہارمونز اور جسمانی توازن بگڑ جاتا ہے.
تحقیق میں انکشاف ہوا کہ رات کی شفٹ میں کام کرنے والے 77 فیصد افراد میں انسولین مزاحمت پائی گئی جو کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کی بڑی علامت ہے.رات کو ڈیوٹی کرنے والے افراد میں خراب کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے اور اچھا کولیسٹرول کم ہو جاتا ہے. جس سے دل کے امراض کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق نے ہارمونز کے بگاڑ کی بھی نشاندہی کی ۔ مردوں میں ٹیسٹو اسٹیرون کم جبکہ خواتین میں ایسٹروجن کی سطح زیادہ دیکھی گئی.
رات کی ڈیوٹی کرنے والوں میں وٹامن ڈی کی کمی بھی عام پائی گئی جس کی بڑی وجہ دھوپ سے دوری ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ رات کی شفٹ سے مکمل بچنا ممکن نہیں لیکن احتیاطی تدابیر اپنا کر خطرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔مکمل نیند، متوازن غذا، زیادہ پانی، باقاعدہ ورزش اور ذہنی سکون صحت مند زندگی کے لیے نہایت ضروری ہیں۔

موضوعات : carehealthnighdutynight
ShareSend

متعلقہ خبریں

How dangerous is it to sleep less than 6 hours a day
تازہ ترین

روزانہ 6گھنٹے سے کم سونا کتنا خطرناک؟

12 جون , 2026
How to eliminate dehydration in the body in extreme heat
تازہ ترین

شدید گرمی میں جسم میں پانی کی کمی کیسے دور کی جائے؟

24 مئی , 2026
Identifying dangerous milk just got easier! Catch adulteration in just 1 minute
تازہ ترین

خطرناک دودھ کی پہچان ہوئی آسان! صرف 1 منٹ میں ملاوٹ پکڑیں

12 مئی , 2026
Hantavirus confirmed in two more cruise ship passengers
تازہ ترین

کروز شپ کے مزید دو مسافروں میں ہنٹا وائرس کی تصدیق

11 مئی , 2026
The silent killer's knock, what does it feel like before a heart attack
تازہ ترین

خاموش قاتل کی دستک ،ہارٹ اٹیک سے قبل کیا محسوس ہوتا ہے؟

7 مئی , 2026
Nosebleeds in summer, normal or a silent sign of death
تازہ ترین

گرمی میں ناک سے خون ،عام بات یا موت کا خاموش اشارہ؟

30 اپریل , 2026
اگلی خبر
Pakistan's efforts, Iran receives new US proposals

پاکستان کی کوششیں ،امریکا کی نئی تجاویز ایران کو موصول

یہ بھی پڑھیں

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026
Great news for solar users, big relief approved in the budget

سولر والوں کیلئے زبردست خبر ،بجٹ میں بڑا ریلیف منظور

13 جون , 2026
چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

13 جون , 2026
مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔