لاہور( پاک ترک نیوز) قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
صدر پاکستان سائیکلنگ فئڈریشن سید اظہر علی شاہ کے مطابق قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں ، سرجری کے بعد صحت یاب نہ ہو سکیں،حالت بگڑنے پر جان کی بازی ہار گئیں ۔






