کراچی ( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے ۔
حیدرآباد کنگنزمین کا راولپنڈی پنڈیز سے میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا،کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے مدمقابل ہوں گی۔
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹوں سے شکسست دے دی ، کپتان بابر اعظم کی جارحانہ اننگز ،دس چوکوں کی مدد سے 71رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔












