منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پشاور زلمی یا حیدر آباد کنگز مین پی ایس ایل11کا فاتح کون ؟

3 مہینے پہلے
A A
Who will win PSL 11, Peshawar Zalmi or Hyderabad Kingsmen
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پی ایس ایل 11کا فاتح کون ،پشاور زلمی یا حیدر آباد کنگز مین فیصلہ کن گھڑی آن پہنچی ۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 11بالاخر اختتام کے قریب پہنچ گیا ۔ فائنل معرکہ میں پشاور زلمی کا حیدر آباد کنگز مین سے مقابلہ ہو گا ۔یہ معرکہ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔


کیا پشاور زلمی دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر پائے گی یا حیدر آبادکنگز مین پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ ہونے کے ساتھ چیمئپن بننے کا اعزاز بھی حاصل کرلے گی ۔
حیدر آباد کنگز مین نے جب پی ایس ایل میں سفر کا آغاز کیا تو جیت کی تلاشی میں سرگرداں نظر آئی تاہم وقت کے ساتھ ساتھ اس کی جیت کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ پی ایس ایل میں اب تک کنگز مین نے 10میچز کھیلے ہیں اور پانچ میں کامیابی سمیٹی ہے ۔ ایلیمینٹر ٹو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر اس نے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ یہ سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلہ حیدر آباد کنگز مین نے 2رنز سے اپنے نام کیا ۔


پشاور زلمی نے آغاز سے مسلسل کامیابیاں اپنےنام کی تھی اور کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو زیر کر کے فائنل میں جگہ بنائی تھی ۔
واضح رہے کہ پشاور زلمی 2017میں ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئی تھی اور یہ ان کی واحد ٹرافی ہے ۔تاہم اس بار کون پشاور زلمی دوسری بار چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرے گی یا حیدر آباد دکن اپنی متاثر کن کارکردگی جاری رکھے گی اور ٹرافی اپنے گھر لے جائے گی ۔ فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی ہے اور دونوں ٹیمیں 3فروری کو لاہور کےقذافی سٹیڈیم میں ٹرافی کے حصول کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گی ۔

موضوعات : #finalhyderabadkingsmanpeshawarzalmipslxi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Babar Azam named best batsman of PSL 11
تازہ ترین

بابر اعظم پی ایس ایل 11کے بہترین بیٹر قرار

4 مئی , 2026
PSL final Peshawar Zalmi decides to bowl against Hyderabad
تازہ ترین

پی ایس ایل فائنل ،پشاور زلمی کا حیدر آباد کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

3 مئی , 2026
Babar Azam ready to claim first PSL title
تازہ ترین

بابراعظم پہلا پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے تیار

3 مئی , 2026
PSL final, Zalmi and Hyderabad will fight for the title
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،زلمی اور حیدر آباد ٹائٹل کیلئے جان لڑائیں گے

3 مئی , 2026
Hyderabad Kingsmen bowler Mohammad Ali fined
تازہ ترین

حیدرآباد کنگزمین کے بولر محمد علی کو جرمانہ

2 مئی , 2026
Who won the PSL in history
تازہ ترین

پی ایس ایل کی تاریخ کب کون جیتا؟

2 مئی , 2026
اگلی خبر
15سال سے کم عمر افراد کے حج پر پابندی کا فیصلہ واپس

15سال سے کم عمر افراد کے حج پر پابندی کا فیصلہ واپس

یہ بھی پڑھیں

First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔