جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وہاڑی ۔ملتان دورویہ سڑک کے اہم ترقیاتی منصوبے پر کام جاری ہے۔ مریم نواز

1 سال پہلے
A A
وہاڑی ۔ملتان دورویہ سڑک کے اہم ترقیاتی منصوبے پر کام جاری ہے۔ مریم نواز
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز)
جنوبی پنجاب میں رابطے بڑھانے اور ٹریفک کے بہاؤ کونمایاں طور پر بہتر بنانے کےلئےوزیر اعلیٰ مریم نوازکے اعلان کردہ 95 کلومیٹر طویل وہاڑی-ملتان روڈ کو دوہری کرنے کے منصوبےپر کام پوری رفتار سے جاری ہے۔
یہ منصوبہ جس کی کل25 ارب روپے ہے۔جنوبی پنجاب میں ڈھانچہ جاتی ترقی کا ایک اہم منصوبہ ہے۔ جس کا مقصد خطے کی ایک اہم سڑک کو مستقبل کی ضرورت کو سامنے رکھتےہوئے اپ گریڈ کرنا ہے۔ ہے۔
مریم نواز نے اپنے ایکس پر ایک پوسٹ میں اس اپ ڈیٹ کو شیئر کیا ہے۔ جس میں اس منصوبے کے روٹ کو "اہم آرٹیریل” کوریڈور قرار دیا ہے۔اور یہ توقع کی ہے کہ دوہرے ہونے سے سفر کے اوقات میں نمایاں کمی آئے گی، اقتصادی سرگرمیوں میں مدد ملے گی اور سفر کو محفوظ بنایا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ کے مطابق ایک بار مکمل ہونے کے بعد یہ سڑک روزانہ 24,000 سے زائد گاڑیاں ہینڈل کرے گی۔ جو وہاڑی اور M-4 موٹر وے کے درمیان آسان سفر فراہم کرے گی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا
پاکستان

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم
اہم ترین 3

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million
تازہ ترین

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ
تازہ ترین

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا
تازہ ترین

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
تازہ ترین

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
دنیا دہشت گردوں کے خلاف ہماری کامیاب کاروائیوں کی معترف ہے۔ وزیراعظم کا انسداد ہشتگردی اسٹیرنگ کمیٹی سے خطاب

دنیا دہشت گردوں کے خلاف ہماری کامیاب کاروائیوں کی معترف ہے۔ وزیراعظم کا انسداد ہشتگردی اسٹیرنگ کمیٹی سے خطاب

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In