پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں پچیس فیصد کمی کردی ۔
لاہور سے اسلام آباد کرایہ 4000 سے کم ہو کر 3000 کر دیا گیا۔
لاہور سے پشاور کا کرایہ 466سے 3600،لاہور سے سرگودھا 2550 سے 1550،لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ 2350 سے 1350روپے کر دیا گیا ۔لاہور سے کراچی کا کرایہ 12000 سے 9000،لاہور سے رحیم یار خان کا کرایہ 5300 سے کم ہو 4200 روپے ہو گیا۔
لاہور سے مری کا کریہ ساڑھے تین ،ہزار ،ملتان تک کا 2650 روپے کر دیا گیا۔۔ صدرپاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے کرایوں میں 40فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔












