ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں ایک اور موٹر وے کا منصوبہ ،کون کون سے علاقوں سے نئی سڑک گزرے گی؟

2 مہینے پہلے
A A
Another motorway project in Pakistan, through which areas will the new road pass
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے عوام اور سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری۔شمالی علاقوں کی تقدیر بدلنے والا ایک عظیم منصوبہ سامنے آ گیا،ایسا موٹروے منصوبہ جو نہ صرف فاصلے سمیٹے گا بلکہ ترقی کے دروازے بھی کھول دے گا ۔
خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کو ملانے کے لیے موٹر وے بنے گی ، منصوبہ مانسہرہ ،ناران ،کاغان ،بابو سر ٹاپ اور جھل کھڈ کو جوڑے گا ،منوصبہ جھل کھڈ ہائی وے کا متبادل راستہ ہو گا ، سفر کا فاصلہ سو کلو میٹر کم ہو جائے گا،منصوبہ پاکستان کے خوبصورت شمالی علاقوں تک رسائی کو بھی مزید آسان بنا سکتا ہے۔ مقامی لوگوں کا روز گار بھی بڑھے گا۔
گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات میں نئے موٹر وے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا ، ۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ یہ موٹروے شاہراہِ قراقرم کا متبادل ثابت ہوگی ۔ سفر میں آسانی اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے محکمہ مواصلات سے متعلق مختلف مسائل کی نشاندہی کی جس پر وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور بلتستان کی شاہراہوں پر ایمرجنسی سروسز 1122 کی فراہمی کا وعدہ کیا۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ حکومت سیاحتی علاقوں میں سڑکوں کو مزید بہتر بنانا چاہتی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ سیاح آئیں جس سے مقامی آبادی کو روزگار اور کاروبار کے مواقع میسر آئیں گے

موضوعات : #motorwaygilgatbaltistankhyberpk
ShareSend

متعلقہ خبریں

24 seats, 396 candidates, power struggle in Gilgit-Baltistan
تازہ ترین

24نشستیں ،396امیدوار ،گلگت بلتستان میں اقتدار کی جنگ

6 جون , 2026
Should Gilgit-Baltistan be made a ruin like Karachi or developed like Lahore Saad Rafique
تازہ ترین

گلگت بلتستان کو کراچی کی طرح کھنڈر بنانا ہے یا لاہور کی طرح ترقی یافتہ؟سعد رفیق

5 جون , 2026
Kohistan scandal $133 million recovered returned to Khyber Pakhtunkhwa government
تازہ ترین

کوہستان اسکینڈل، 133ملین ڈالر کی ریکوری خیبر پختونخوا حکومت کو واپس

5 جون , 2026
Rain and dust storm in many cities of Sindh, Punjab, Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین 3

سندھ،پنجاب،خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں بارش اور مٹی کا طوفان

3 جون , 2026
دعاہے جنگ بندی کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں ،بلاول بھٹو
پاکستان

دعاہے جنگ بندی کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں ،بلاول بھٹو

2 جون , 2026
Approval to convert M4 motorway to three lanes
تازہ ترین

موٹر وے ایم 4 کو تین رویہ کرنے کی منظوری

14 مئی , 2026
اگلی خبر
Pakistan is a facilitator, decisions will be made by the parties themselves, Rizwan Saeed

پاکستان سہولت کار ہے،فیصلے فریقین خود کریں گے، رضوان سعید

یہ بھی پڑھیں

50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026
Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔