تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قلیباف نے پاکستان آتے ہوئے جہاز میں اپنی تصویر شیر کر دی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی پوسٹ میں تصویر میں امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں شہید ایرانی بچوں کی پھولوں کے ساتھ تصاویر نشستوں پر رکھی دیکھی جا سکتی ہیں،ایرانی سپیکر نے لکھا طیارے میں یہ میرے احباب ہیں۔












