بدھ , 11 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ورلڈ بینک، آئی ایم ایف، ورلڈ فوڈ پروگرام کا مشترکہ اجلاس،جنگ کے عالمی معیشت پر اثرات کا جائزہ

7 مہینے پہلے
A A
Joint meeting of World Bank, IMF, World Food Program to review impact of war on global economy
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) ورلڈ بینک، آئی ایم ایف اور ورلڈ فوڈ پروگرام کا مشترکہ اجلاس ہوا ہے جس میں مشرق وسطیٰ جنگ کےعالمی معیشت پر اثرات کا جائزہ لیا گیا ۔
تینوں اداروں کی طرف سے متاثرہ ممالک کی مدد کے لیے اقدامات جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بوجھ بننے لگا، ، تیل، گیس ، کھاد اور خوراک کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے،کم آمدنی والے ممالک سب سے زیادہ متاثر ہوں گے، قرضوں میں جکڑی معیشتوں کے لیے صورتحال مزید مشکل ہوگی۔

موضوعات : #worldfoodprogramworldbank
ShareSend

متعلقہ خبریں

ورلڈ بینک کی سندھ میں بلدیاتی سہولیات کی بہتری کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری
اہم ترین 2

ورلڈ بینک کی سندھ میں بلدیاتی سہولیات کی بہتری کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری

1 نومبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف
پاکستان

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
World Bank delegation meets Finance Minister Muhammad Aurangzeb; economic reforms discussed.
اہم ترین 3

ورلڈ بینک وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال

2 اکتوبر , 2026
Asian Development Bank and World Bank show interest in $6.8 billion ML-1 project
تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کی 6.8 ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبے میں دلچسپی

24 ستمبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa's Midian Hydropower Project Excluded from World Bank Plan
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کا مڈین ہائیڈرو پاور منصوبہ ورلڈ بینک کے منصوبے سے خارج

25 جون , 2026
Middle East war, World Bank sounds alarm
اہم ترین 3

مشرق وسطیٰ جنگ ،عالمی بینک نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

27 مارچ , 2026
اگلی خبر
Lightning will come to Earth from the moon, but how

چاند سے بجلی زمین پر آئے گی ،مگر کیسے؟

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ترکیہ میں ملاقات

وزیراعظم اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ترکیہ میں ملاقات

11 نومبر , 2026
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا شاندار کم بیک، 404 رنز بنا کر پاکستان کی برتری کے قریب پہنچ گیا

پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا شاندار کم بیک، 404 رنز بنا کر پاکستان کی برتری کے قریب پہنچ گیا

11 نومبر , 2026
ایران سے ممکنہ خطرے کے خدشات، برطانیہ کے دوسرے امریکی فوجی اڈے سے بھی 12 سے زائد طیارے منتقل

ایران سے ممکنہ خطرے کے خدشات، برطانیہ کے دوسرے امریکی فوجی اڈے سے بھی 12 سے زائد طیارے منتقل

11 نومبر , 2026
کے پی ایم جی کا پاکستان سے انخلا، مقامی شراکت داروں کا عالمی اکاؤنٹنگ فرم بنانے کا اعلان

کے پی ایم جی کا پاکستان سے انخلا، مقامی شراکت داروں کا عالمی اکاؤنٹنگ فرم بنانے کا اعلان

11 نومبر , 2026
سائنس کی دنیا میں حیرت انگیز پیش رفت

سائنس کی دنیا میں حیرت انگیز پیش رفت

11 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔