جوہانسبرگ ( پاک ترک نیوز) ساوتھ افریقہ کے بیٹر رسی وین ڈر ڈوسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔
رسی وین ڈر دوسن نے 2018 میں انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز کیا ۔37 سالہ رسی وین ڈر ڈوسن نے 18 ٹیسٹ 71 ون ڈے اور 57 ٹی ٹوینٹی میچز میں ساوتھ افریقہ کی نمائندگی کی۔










