لاہور( پاک ترک نیوز) بال ٹمپرنگ کے الزام میں لاہور قلندرز کے فخر زمان کو دو میچز کیلئے معطل کر دیا گیا ۔
پی سی بی نے کوٹ آف کنڈکٹ لے لیول تھری کی خلاف ورزی کا مرکتب قرار دے دیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فخرزمان نے کراچی کنگز کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ،فخرزمان ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
فخرزمان جو فیصلے کے خلاف اپیل کا حق حاصل ہے،فخرزمان 48 گھنٹے میں ٹیکنیکل کمیٹی میں اپیل کر سکتے ہیں۔












