ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ

3 مہینے پہلے
A A
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا ، ہائی کورٹ کی ہدایات پر چیف کمشنر نے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دیا ، جیل انتظامیہ کے مطابق نئے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کا تفصیلی طبی معائنہ کیا ۔بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ اہلیہ بشریٰ بی بی کی موجودگی میں کیا گیا ، چیک اپ کے دوران تمام ضروری طبی آلات اور سہولیات دستیاب ہیں،میڈیکل بورڈ کی جانب سے مکمل رپورٹ جلد چیف کمشنر کو پیش کی جائے گی

موضوعات : founderptihighcourtmedicalcheckuppti
ShareSend

متعلقہ خبریں

If you are not allowed to meet the founder, there is no need to sit in the Avon, says Barrister Gohar
تازہ ترین

بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں تو ایون میں بیٹھنے کی ضرورت نہیں،بیرسٹر گوہر

13 جون , 2026
تحریک انصاف کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ
اہم ترین 3

تحریک انصاف کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

11 جون , 2026
National Assembly approves motion to suspend opposition MNA Iqbal Afridi
اہم ترین 3

قومی اسمبلی ،اپوزیشن کے ایم این اے اقبال آفریدی کو معطل کرنے کی تحریک منظور

11 جون , 2026
PTI founder is in custody under legal process, says Khawaja Asif
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی قانونی عمل کے تحت قید ہیں،خواجہ آصف

11 جون , 2026
Hearing of foreign funding case against PTI founder adjourned until July 9
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی

11 جون , 2026
Hearing on petition against taking away bat election symbol from PTI
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان چھیننے کے خلاف درخواست پر سماعت

10 جون , 2026
اگلی خبر
بانی پی ٹی آئی بچوں سے کب بات کریں گے؟وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے بتا دیا

بانی پی ٹی آئی بچوں سے کب بات کریں گے؟وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے بتا دیا

یہ بھی پڑھیں

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026
Great news for solar users, big relief approved in the budget

سولر والوں کیلئے زبردست خبر ،بجٹ میں بڑا ریلیف منظور

13 جون , 2026
چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

13 جون , 2026
مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔