ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

رمضان میں اعتکاف، عبادت اور خود احتسابی کا حسین سفر

3 مہینے پہلے
A A
A beautiful journey of retreat, worship, and self-accountability during Ramadan
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) رمضان المبارک کے آخری عشرے کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر کی مساجد عبادت گزاروں سے آباد ہو جاتی ہیں ۔ سینکڑوں افراد دنیاوی مصروفیات سے کنارہ کش ہو کر دس دن کیلئے مسجد میں قیام اختیار کرتے ہیں، جسے اعتکاف کہا جاتا ہے۔
رمضان المبارک کا آخری عشرہ رحمت، مغفرت اور نجات کا پیغام ہے ۔اعتکاف کے دنوں میں مساجد کے مناظر بدل جاتے ہیں۔۔ مساجد میں کوئی قرآن کی تلاوت میں مصروف تو کوئی ذکر و اذکار میں ڈوبا ہوا نظر آتا ہے ۔ یہ وہ لمحات ہوتے ہیں جب دنیا کی مصروفیات چھوڑ کر بندہ اپنے رب کےحضور حاضر ہوتا ہے۔


رمضان کے آخری دس دنوں میں اعتکاف کا یہ روح پرور سفر دراصل اللہ کی قربت حاصل کرنے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔ معتکفین نہ صرف عبادت میں مصروف رہتے ہیں بلکہ اپنی زندگی کا احتساب بھی کرتے ہیں۔یہ وہ لمحات ہوتے ہیں جب بندہ اپنے گناہوں پر ندامت محسوس کرتا ہے اور اللہ سے بخشش کی امید رکھتا ہے۔اسی عشرے میں شب قدر بھی آتی ہے، جسے ہزار مہینوں سے بہتر رات قرار دیا گیا ہے۔
اعتکاف سنت نبوی ﷺ ہے، جس کا مقصد انسان کو دنیا کی الجھنوں سے نکال کر روحانی سکون فراہم کرنا اور اللہ کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرنا ہے۔ اعتکاف دراصل انسان کو اللہ کے قریب کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب انسان اپنی زندگی کا جائزہ لیتا ہے اور اللہ سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگتا ہے۔


اعتکاف کے دنوں میںمساجد میں انتظامیہ کی جانب سے معتکفین کیلئے سحری اور افطار اور دیگر سہولیات کا خصوصی انتظام بھی کیا جاتا ہے۔
علمائے کرام کے مطابق رمضان کا آخری عشرہ دراصل اللہ کی رحمتوں کو سمیٹنے اور اپنے رب سے تعلق مضبوط کرنے کا بہترین موقع ہے اعتکاف انسان کو صبر، برداشت اور نظم و ضبط سکھاتا ہے۔ان دس دنوں میں معتکفین قرآن کی تلاوت، ذکر و اذکار اور خصوصی عبادات میں مصروف رہتے ہیں اور شب قدر کی تلاش میں عبادت کرتے ہیں۔ اگر اعتکاف کی روح کو سمجھ کر عبادت کی جائے تو یہ انسان کی زندگی بدلنے کا سبب بن سکتا ہے

موضوعات : #aitkaframzanulmubarak
ShareSend

متعلقہ خبریں

Russian female tourist arrives in Peshawar to have iftar
تازہ ترین

روس کی خاتون سیاح افطاری کرانے پشاور پہنچ گئی

10 مارچ , 2026
Cost of Iftar doubles in Gaza during Ramadan due to inflation
تازہ ترین

غزہ میں رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کے باعث افطاری کی لاگت میں دوگنا اضافہ

25 فروری , 2026
The moon of Ramadan has been sighted, the first day of fasting will be tomorrow.
تازہ ترین

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

18 فروری , 2026
Ramadan, the month of mercy and blessings
تازہ ترین

رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ رمضان المبارک

18 فروری , 2026
Meeting to sight the Ramadan moon in Saudi Arabia today, Pakistan tomorrow
تازہ ترین

سعودی عرب میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج،پاکستان میں کل ہوگا

17 فروری , 2026
اگلی خبر
Pakistan and Bangladesh will face each other tomorrow.

پاکستان اور بنگلا دیش کل آمنے سامنے ہوں گے

یہ بھی پڑھیں

Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026
Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

6 جون , 2026
Election campaign ends in Gilgit-Baltistan, polling to take place tomorrow

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم، پولنگ کل ہوگی

6 جون , 2026
Iran did not agree to ceasefire agreement, Donald Trump

ایران نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا،ڈونلڈ ٹرمپ

6 جون , 2026
Petrol cheaper by Rs 4 per liter, diesel price unchanged

پٹرول 4روپے لٹر سستا ،ڈیزل کی قیمت برقرار

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔