اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان شاہینز اور انگلینڈ لائنز کے درمیان ون ڈے میچ مشرقِ وسطیٰ میں سکیورٹی صورتحال کے باعث منسوخ

2 مہینے پہلے
A A
ODI match between Pakistan Shaheens and England Lions cancelled due to security situation in the Middle East
Share on Facebookwhatsapp

دبئی(پاک ترک نیوز ) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مشرقِ وسطیٰ میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر برطانوی حکومت سے رابطہ کیا ہے،جس کے بعد ابو ظہبی میں شیڈول پاکستان شاہینز اور انگلینڈ لائنز کے درمیان ون ڈے میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
انگلش کرکٹ بورڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی سیکیورٹی ان کی اولین ترجیح ہے اور موجودہ حالات میں کسی قسم کا خطرہ مول نہیں لیا جا سکتا۔
ابوظبی میں انگلینڈ ویمنزکرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ بھی ملتوی کردیا گیا،دبئی کےعلاقے پام جمیرہ ریزورٹ میں حالیہ حملوں کی اطلاعات کےبعد سیکیورٹی خدشات میں اضافہ ہوا، جس کے باعث میچ کی منسوخی کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان شاہینز اور انگلینڈ لائنز کے درمیان ون ڈے مقابلہ ابوظہبی میں کھیلا جانا تھا،انگلینڈ ٹیم شیڈول کے مطابق ٹی ٹونٹی ٹیم بھارت میں سیمی فائنل کے لئے روانہ ہوگی۔

موضوعات : #dubaimatchuae
ShareSend

متعلقہ خبریں

PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
Deserted streets, empty hotels, Dubai's real estate market sinks
تازہ ترین

سنسان سڑکیں ،خالی ہوٹل ،دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ڈوب گئی

10 اپریل , 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ  نے  لاہور قلندرز کو شکست دیدی
اہم ترین 2

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

9 اپریل , 2026
Two PSL matches will be played today.
تازہ ترین

پی ایس ایل کے مقابلے ،آج 2میچ کھیلے جائیں گے

9 اپریل , 2026
Fakhar Zaman suspended for 2 matches for ball tampering
تازہ ترین

بال ٹمپرنگ ،فخر زمان 2میچوں کیلئے معطل

31 مارچ , 2026
Dangerous storm looms in the Gulf region
تازہ ترین

خلیجی خطے میں خطرناک طوفان کی آہٹ

27 مارچ , 2026
اگلی خبر
Israel, US attack 504 sites in 153 cities in Iran, death toll rises to 787

اسرائیل، امریکا کے ایران کے 153 شہروں میں 504 مقامات پر حملے، شہدا کی تعداد 787 ہو گئی

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔