جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین

وزیراعظم،فیلڈ مارشل کی آیت اللہ علی خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت

3 ہفتے پہلے
A A
وزیراعظم،فیلڈ مارشل کی آیت اللہ علی خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے تہران میں تعزیتی اجتماع میں شرکت کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان، اسپیکر باقر قالیباف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تعزیت کی اور شہید آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی صدر سے فیلڈ مارشل کی ملاقات

شہباز شریف شہید آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے بعد دورۂ ترکیہ پر استنبول روانہ ہوں گے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور بلاول بھٹو زرداری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

موضوعات : Ayatollah Ali Khameneicondolence gatheringField MarshalPrime Minister
ShareSend

متعلقہ خبریں

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل
اہم ترین 2

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر  داخلہ کی ملاقات
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات

21 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے کینیڈین وزیر خارجہ کی ملاقات
پاکستان

فیلڈ مارشل سے کینیڈین وزیر خارجہ کی ملاقات

20 جولائی , 2026
رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا،وزیراعظم
پاکستان

رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا،وزیراعظم

15 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات

14 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیہ پہنچ گئے
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیہ پہنچ گئے

13 جولائی , 2026
اگلی خبر
America is scorched by apocalyptic heat, millions of people are on alert

امریکا کو قیامت خیز گرمی نے جھلسا دیا، کروڑوں افراد الرٹ

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English