ہفتہ , 28 مارچ , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانے کی کوشش معاشی تخریب کاری قرار

1 دن پہلے
A A
جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانے کی کوشش معاشی تخریب کاری قرار
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز )پاکستانی سیاسی قیادت نے جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانے کی کوشش کو کھلی معاشی تخریب کاری قرار دے دیا،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ایک جماعت اپنے سیاسی مفاد کی خاطر ملک دشمن عناصر کے ساتھ مل کر سازشوں میں مصروف ہے،سیاسی مخالفت میں ملک کی تضحیک ناقابل برداشت ہے،پی ٹی آئی عارف اجاکیہ کے ساتھ ملکر ملک کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے۔پی ٹی آئی نے اپنے چار سالہ اقتدار میں ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے ہر حربہ اختیار کیا،پیپلز پارٹی کے نبیل گبول نے کہا بانی پی ٹی آئی کا بیٹا جی ایس پی پلس اسٹیٹس کو منسوخ کرنے کے لیے پاکستان مخالف تخریب کاری پی ٹی آئی کے رنگوں میں لپٹی سیدھی غداری ہے،یہ پی ٹی آئی کی خود غرض، ریاست مخالف سرکس ہے جو صرف ایک سزا یافتہ شخص کو جیل سے باہر نکالنے کے لیے چٹان سے ٹکرا رہی ہے،وہ ایک آدمی کو بچانے کے لیے پاکستان کی معیشت، ملازمتیں اور برآمدات کو جلا دیں گے،شرمیلا فاروقی نے کہاسیاسی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن پاکستان کو ہمیشہ پہلے آنا چاہیے،سابق گورنر عمران اسماعیل نےکہا نازک حالات میں پاکستان کے معاشی مفادات کو نقصان پہنچانا غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل قبول ہے۔ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں،پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا بانی پی ٹی آئی کے کزن ڈاکٹر عثمان اور زلفی بخاری کی موجودگی میں پاکستان پہ پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا۔

موضوعات : govtpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ
تازہ ترین

پٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ

27 مارچ , 2026
پاکستان ،چین کا تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق
اہم ترین

پاکستان ،چین کا تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

27 مارچ , 2026
کویت کی ایران امریکا ثالثی کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت
اہم ترین

کویت کی ایران امریکا ثالثی کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت

27 مارچ , 2026
امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے پیغام رسانی
اہم ترین

امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے پیغام رسانی

26 مارچ , 2026
پاک افغان طورخم بارڈر کھل گیا
اہم ترین

پاک افغان طورخم بارڈر کھل گیا

26 مارچ , 2026
خام تیل مزید مہنگا،عوام کیلئے نئی پریشانی
اہم ترین

خام تیل مزید مہنگا،عوام کیلئے نئی پریشانی

26 مارچ , 2026
اگلی خبر
آبنائے ہرمز مکمل بند،دنیا کیلئے نئی پریشانی

آبنائے ہرمز مکمل بند،دنیا کیلئے نئی پریشانی

یہ بھی پڑھیں

PSL, Peshawar Zalmi's stunning victory

پی ایس ایل ،پشاور زلمی کی شاندار فتح

28 مارچ , 2026
Rapper-turned-politician Balinder Shah, 35, becomes Prime Minister of Nepal

نیپال میں ریپر سے سیاستدان بننے والے 35 سالہ بلیندر شاہ وزیراعظم بن گئے

28 مارچ , 2026
Health Department takes action over video of 2 women undergoing C-section in Lahore hospital

لاہور،ہسپتال میں2خواتین کے سی سیکشن کے دوران ویڈیو بنانے پر محکمہ صحت کا ایکشن

28 مارچ , 2026
Could the US go bankrupt A new debate has arisen.

کیا امریکہ دیوالیہ ہو سکتا ہے۔ نئی بحث چھڑ گئی

28 مارچ , 2026
Another ship full of oil arrives in Pakistan

تیل سے بھرا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا

28 مارچ , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔