بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

دو طرہ تجارتی حجم20کروڑ ڈالر تک لے جائیں گے ،صدر مالدیپ

24 منٹس پہلے
A A
Two-way trade volume to reach $200 million, says Maldives President
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت کے ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو ہوئی، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والی 20 مفاہمتی یادداشتیں دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہیں۔

صدر محمد معیزو نے کہا کہ پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تعاون کو نئی جہت دینے اور تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دونوں ممالک تعلیم، صحت، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ دو سال میں دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک لے جانے کے لیے مشترکہ کوششیں کی جائیں گی۔ پاکستان اور مالدیپ کے کاروباری فورم سے تجارتی اور اقتصادی تعاون کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ یہ فورم کاروباری رہنماؤں اور سرمایہ کاروں کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سردیوں سے پہلے ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، کراچی میں فی کلو 550 روپے تک پہنچ گئی

مالدیپ کے صدر کے مطابق نوجوانوں کے تبادلے کے پروگرام کے تحت وفود کے تبادلوں کو بھی وسعت دی جائے گی۔ مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سمیت جدید شعبوں سے استفادہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے ماحولیاتی تبدیلیوں کو سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے بھی باہمی تعاون کی ضرورت ہے۔

موضوعات : Maldives PresidentTwo-way trade volume
ShareSend

متعلقہ خبریں

A grand reception ceremony was held at the Prime Minister's House in honor of the President of the Maldives, with a guard of honor presented.
پاکستان

مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پُروقار استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش

21 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ICC ODI rankings continue, Babar Azam seventh, Abrar Ahmed second

آئی سی سی ون ڈے درجہ بندی جاری، بابر اعظم ساتویں، ابرار احمد دوسرے نمبر پر برقرار

یہ بھی پڑھیں

Majority of voters in Alberta vote to remain part of Canada

البرٹا میں ووٹرز کی اکثریت کا کینیڈا کا حصہ رہنے کے حق میں ووٹ

21 اکتوبر , 2026
Attacks by illegal settlers on Palestinians have become a headache for Netanyahu.

غیر قانونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملےنیتن یاہو کے لئے درد سر بن گئے

21 اکتوبر , 2026
ICC ODI rankings continue, Babar Azam seventh, Abrar Ahmed second

آئی سی سی ون ڈے درجہ بندی جاری، بابر اعظم ساتویں، ابرار احمد دوسرے نمبر پر برقرار

21 اکتوبر , 2026
Two-way trade volume to reach $200 million, says Maldives President

دو طرہ تجارتی حجم20کروڑ ڈالر تک لے جائیں گے ،صدر مالدیپ

21 اکتوبر , 2026
New design of the Samsung Galaxy S27 series revealed

سام سنگ گلیکسی ایس 27 سیریز کا نیا ڈیزائن سامنے آگیا

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔