بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پُروقار استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش

12 منٹس پہلے
A A
A grand reception ceremony was held at the Prime Minister's House in honor of the President of the Maldives, with a guard of honor presented.
Share on Facebookwhatsapp

مالے(پاک ترک نیوز)مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان مصافحہ اور خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔

تقریب کے آغاز پر پاکستان اور مالدیپ کے قومی ترانے بجائے گئے، مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے مالدیپ کے صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ڈاکٹر محمد معیزو نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ کے ارکان کا مالدیپ کے صدر سے تعارف کرایا، جبکہ ڈاکٹر محمد معیزو نے وزیراعظم سے اپنے وفد کے ارکان کا تعارف کرایا۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں معاشی بدحالی، استاد قلم چھوڑ کر رکشہ چلانے پر مجبور

بعد ازاں مالدیپ کے صدر نے وزیراعظم ہاؤس کے سبزہ زار میں پودا لگایا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

موضوعات : Maldives Presidentpresented guard of honorPrime Minister's House
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Pakistan and Maldives agree to increase cooperation in trade, investment, education and tourism

پاکستان اور مالدیپ کا تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور سیاحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

Election Commission orders to hold local government elections in Islamabad under 2015 law

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015کے قانون کے تحت کرانے کا حکم

21 اکتوبر , 2026
Pakistan and Maldives agree to increase cooperation in trade, investment, education and tourism

پاکستان اور مالدیپ کا تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور سیاحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اکتوبر , 2026
A grand reception ceremony was held at the Prime Minister's House in honor of the President of the Maldives, with a guard of honor presented.

مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پُروقار استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش

21 اکتوبر , 2026
Economic crisis in Afghanistan forces teacher to give up writing and drive rickshaw

افغانستان میں معاشی بدحالی، استاد قلم چھوڑ کر رکشہ چلانے پر مجبور

21 اکتوبر , 2026
New nuclear communications aircraft being developed in the US

امریکا میں نئے جوہری مواصلاتی طیارے کی تیاری

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔