جمعرات , 3 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ایران پر دوبارہ حملے کے لیے کسی بھی وقت تیار ہے، ٹرمپ

4 گھنٹے پہلے
A A
US ready to attack Iran again at any time Trump
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ضرورت پڑنے پر ایران کے خلاف کسی بھی وقت دوبارہ فوجی کارروائی کرنے کے لیے تیار ہے۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا کی نئی فوجی کارروائی طویل نہیں ہوگی۔ ایران ایسے میزائل کی تیاری کی کوشش کر رہا تھا جو بارودی سرنگیں گرانے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کا وینزویلا کے 65ارب ڈالر کے تیل پر کنٹرول،100سالہ رعایت کا معاہدہ

امریکی صدر نے کہا کہ امریکا ایران کی ہر سرگرمی پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ایرانی حکومت کی جانب سے کسی بھی خطرے کو نظرانداز نہیں کیا جائے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید دعویٰ کیا کہ ایرانی عوام جلد اپنی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا ایران سے متعلق صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور ضرورت پڑنے پر فوری کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات : americadonaldtrumpiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran has displayed the wreckage of the US MQ-9 Reaper drone to the public.
تازہ ترین

ایران نے امریکی ایم کیو نائن ریپر ڈرون کا ملبہ عوام کے سامنے پیش کردیا

3 ستمبر , 2026
12 modern fighter jets completely changed the landscape of aerial warfare.
تازہ ترین

12جدید لڑاکا طیارے ،فضائی جنگ کا نقشہ ہی بدل دیا

3 ستمبر , 2026
Iran's new strategy will shake the foundations of American interests, says Mohsen Rezaei.
تازہ ترین

ایران کی نئی حکمتِ عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی، محسن رضائی

3 ستمبر , 2026
US gains control over $65 billion worth of Venezuelan oil; 100-year concession agreement signed.
تازہ ترین

امریکا کا وینزویلا کے 65ارب ڈالر کے تیل پر کنٹرول،100سالہ رعایت کا معاہدہ

2 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
Russia stands with Iran; we will not heed US sanctions Putin.
تازہ ترین

روس ایران کے ساتھ کھڑا ہے، امریکا کی پابندیوں کو خاطر میں نہیں لائیں گے: پیوٹن

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Iran's new strategy will shake the foundations of American interests, says Mohsen Rezaei.

ایران کی نئی حکمتِ عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی، محسن رضائی

یہ بھی پڑھیں

More torrential rains forecast for the country.

ملک میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

3 ستمبر , 2026
Target set to complete another 82 roads in Punjab by September 7 under the Local Roads Program.

پنجاب میں لوکل روڈ پروگرام کے تحت مزید 82 سڑکیں 7 ستمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

3 ستمبر , 2026
Imam-ul-Haq's injury case will be investigated, Aqib Javed takes a strong stand

امام الحق کے انجری معاملے پر تحقیقات ہوں گی، عاقب جاوید کا سخت مؤقف

3 ستمبر , 2026
South African Airways' dangerous aerial display cancelled.

جنوبی افریقی ایئرلائن کا خطرناک فضائی مظاہرہ منسوخ

3 ستمبر , 2026
Reduction in carbon emissions and increase in the use of electric vehicles in China.

چین میں کاربن اخراج میں کمی، برقی گاڑیوں کے استعمال میں اضافہ

3 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔