جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی کے اسپتال سے نومولود غائب،اسپتال انتظامیہ کی تردید ،واقعے کی تحقیقات شروع

2 مہینے پہلے
A A
Newborn goes missing from a Karachi hospital; hospital administration denies the claim; investigation into the incident launched.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے ایک شہری نے ناظم آباد کے نجی اسپتال پر نومولود غائب کرنے کا الزام عائد کردیا۔ شہری راشد اقبال کا دعویٰ ہے کہ ان کی اہلیہ حاملہ تھیں اور اسپتال میں آپریشن کے بعد بچہ غائب کردیا گیا۔راشد اقبال کے مطابق اسپتال کے ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ ان کی اہلیہ حاملہ ہی نہیں تھیں، جس پر انہوں نے اسپتال انتظامیہ سے بچے کے بارے میں سوالات اٹھائے۔

دوسری جانب اسپتال انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق شبہ ہے کہ جس خاتون کا طبی معائنہ کیا گیا تھا، ڈیلیوری کے وقت وہی خاتون اسپتال نہیں آئی۔واقعے کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی نے راشد اقبال اور متعلقہ ڈاکٹروں کے بیانات قلمبند کرلیے ہیں، جبکہ اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیجز اور کمپیوٹر ریکارڈ بھی تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔ڈاکٹر انجم ارا حسن کے مطابق ایم ایل او رپورٹس سے بھی ثابت ہوگیا ہے کہ خاتون حاملہ نہیں تھی۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ خاتون پہلی بار فروری میں ان کے پاس آئی تھیں اور اس وقت انہوں نے تین ماہ سے حاملہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ پمز کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش

ڈاکٹر انجم ارا حسن کے مطابق فروری میں کرائے گئے الٹراساؤنڈ میں خاتون کے حاملہ ہونے کی رپورٹ منفی آئی تھی۔ ان کے بقول خاتون کی فائل میں معائنے کے اندراجات بھی مبینہ طور پر جعلی ہیں جبکہ اسپتال میں داخلے کے وقت جعلی الٹراساؤنڈ رپورٹ پیش کی گئی۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معاملے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور سی سی ٹی وی، طبی ریکارڈ اور متعلقہ افراد کے بیانات کی روشنی میں حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

موضوعات : babykarachi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Four terrorists arrested in Karachi; hand grenades recovered.
اہم ترین 3

کراچی سے 4دہشت گرد  گرفتار،دستی بم برآمد

13 اکتوبر , 2026
Karachi A letter written by the late Shahzeb has surfaced, holding his relatives responsible.
تازہ ترین

کراچی ،جاں بحق شاہزیب کا خط سامنے آ گیا ،رشتہ داروں کو ذمہ دار قرار دیدیا

13 اکتوبر , 2026
Major terror plot foiled in Karachi, 3 terrorists arrested
پاکستان

کراچی میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام،3 دہشت گرد گرفتار

12 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.
تازہ ترین

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
29 people recovered from Civil Defense Authority compound in Karachi, committee formed to investigate
تازہ ترین

کراچی میں سول ڈیفنس اتھارٹی کمپاؤنڈ سے 29 افراد کی بازیابی، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

7 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh Chief Minister approves summary for extension of judicial commission.
تازہ ترین

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan's IT exports increase by 19.7%, trade surplus of $2.91 billion

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19.7 فیصد اضافہ، 2.91 ارب ڈالر کا تجارتی سرپلس

یہ بھی پڑھیں

The England cricket team has arrived in Pakistan; the triangular ODI series will begin on October 18.

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ون ڈے سہ ملکی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

16 اکتوبر , 2026
Fears of unemployment due to artificial intelligence will jobs disappear, and will governments distribute money

مصنوعی ذہانت کے باعث بے روزگاری کا خدشہ ،نوکریاں ختم ہوں گی، حکومتیں پیسے بانٹیں گی؟

16 اکتوبر , 2026
China breaks all gold import records, seeks to reduce dependence on dollar

چین نے سونے کی درآمد کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوشش

16 اکتوبر , 2026
Peshawar private school roof collapse case 30 children and female teacher killed

پشاور میں نجی سکول چھت گرنے کا معاملہ ،30بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج

16 اکتوبر , 2026
50,000 pregnant women in Gaza face severe risks; over 5,000 births expected next month.

غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کو شدید خطرات، اگلے ماہ 5 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔