منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

رحمان بابا ایکسپریس حادثہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا نوٹس، شفاف تحقیقات کا حکم

56 منٹس پہلے
A A
Rahman Baba Express accident President and Prime Minister take notice, order transparent inquiry.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترنے کے واقعے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ٹرین حادثے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے مسافروں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے زخمی مسافروں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

صدر مملکت نے متعلقہ حکام کو متاثرہ مسافروں کی امداد اور انہیں ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے شفاف تحقیقات کرانے پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی سے 4دہشت گرد  گرفتار،دستی بم برآمد

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے زخمیوں سے اظہار افسوس کیا ہے۔

وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو زخمیوں کی فوری اور بہترین طبی سہولیات یقینی بنانے اور امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات : multan incidentPresident and Prime Ministertransparent inquiry
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Sher Shah train accident Railway Minister takes notice; compensation announced for deceased and injured passengers.

شیر شاہ ٹرین حادثہ، وزیر ریلوے کا نوٹس، جاں بحق اور زخمی مسافروں کو معاوضہ دینے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Federal Interior Minister Mohsin Naqvi met with Magnus Brunner, the European Commissioner for Home Affairs and Migration.

وزیر داخلہ محسن نقوی سے یورپی کمشنر برائے داخلی امور کی ملاقات

13 اکتوبر , 2026
Boeing 737-800 replaced by the Max 8 lower fuel consumption, longer-range flights.

بوئنگ 737-800 کی جگہ میکس 8 کی انٹری، کم ایندھن خرچ، زیادہ فاصلے کی پرواز

13 اکتوبر , 2026
عالمی منڈی میں خام تیل سستا

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

13 اکتوبر , 2026
Sher Shah train accident Railway Minister takes notice; compensation announced for deceased and injured passengers.

شیر شاہ ٹرین حادثہ، وزیر ریلوے کا نوٹس، جاں بحق اور زخمی مسافروں کو معاوضہ دینے کا اعلان

13 اکتوبر , 2026
Rahman Baba Express accident President and Prime Minister take notice, order transparent inquiry.

رحمان بابا ایکسپریس حادثہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا نوٹس، شفاف تحقیقات کا حکم

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔