منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

کراچی سے 4دہشت گرد  گرفتار،دستی بم برآمد

44 منٹس پہلے
A A
Four terrorists arrested in Karachi; hand grenades recovered.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز)کراچی میں اے ٹی سی  اور وفاقی و سول حساس اداروں نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران کالعدم دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے والے چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے چار دستی بم اور ایک پستول برآمد ہوا ہے، جبکہ ان کے خلاف پانچ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

انسدادِ دہشت گردی محکمہ کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ، بلاک فور کے قریب کارروائی کے دوران بلوچستان لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ ان کی شناخت غلام یاسین، آفتاب احمد اور شعیب کے نام سے ہوئی ہے۔

حکام کا دعویٰ ہے کہ گرفتار ملزمان بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ اور فرنٹیئر کور اور کسٹمز کی موبائل گاڑیوں پر حملوں میں ملوث رہے ہیں۔ ملزمان شہر کے حساس مقامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دفاتر کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی بھی کر رہے تھے۔

دوسری کارروائی کورنگی کازوے کے قریب ندی کے علاقے میں کی گئی، جہاں سندھ ریولوشنری آرمی سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد آصف علی عرف آصف سندھی کو گرفتار کیا گیا۔ اس کے قبضے سے ایک دستی بم برآمد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: دہشت گردی بڑھنے پر خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگائی گئی ،اعظم نذیر تارڑ

انسدادِ دہشت گردی محکمہ کے مطابق گرفتار ملزم نے ایک غیر ملکی شہری، پولیس کے ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، ریلوے پٹڑی اور ایک اہم سیاسی شخصیت کے گھر کی نگرانی کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دفاتر کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی بھی کر رہا تھا۔

چاروں ملزمان کے خلاف انسدادِ دہشت گردی محکمہ کے تھانے میں پانچ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، جبکہ گرفتار افراد کے دیگر ساتھیوں اور مبینہ سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

موضوعات : hand grenadeskarachiterrorists arrested
ShareSend

متعلقہ خبریں

Karachi A letter written by the late Shahzeb has surfaced, holding his relatives responsible.
تازہ ترین

کراچی ،جاں بحق شاہزیب کا خط سامنے آ گیا ،رشتہ داروں کو ذمہ دار قرار دیدیا

13 اکتوبر , 2026
Major terror plot foiled in Karachi, 3 terrorists arrested
پاکستان

کراچی میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام،3 دہشت گرد گرفتار

12 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.
تازہ ترین

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
29 people recovered from Civil Defense Authority compound in Karachi, committee formed to investigate
تازہ ترین

کراچی میں سول ڈیفنس اتھارٹی کمپاؤنڈ سے 29 افراد کی بازیابی، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

7 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh Chief Minister approves summary for extension of judicial commission.
تازہ ترین

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی

28 ستمبر , 2026
Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.
تازہ ترین

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Challenging China's defense system US plans to develop a low-cost hypersonic missile.

چین کے دفاعی نظام کو چیلنج ،امریکا کا کم لاگت ہائپرسونک میزائل تیار کرنے کا منصوبہ

یہ بھی پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

13 اکتوبر , 2026
Sher Shah train accident Railway Minister takes notice; compensation announced for deceased and injured passengers.

شیر شاہ ٹرین حادثہ، وزیر ریلوے کا نوٹس، جاں بحق اور زخمی مسافروں کو معاوضہ دینے کا اعلان

13 اکتوبر , 2026
Rahman Baba Express accident President and Prime Minister take notice, order transparent inquiry.

رحمان بابا ایکسپریس حادثہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا نوٹس، شفاف تحقیقات کا حکم

13 اکتوبر , 2026
Challenging China's defense system US plans to develop a low-cost hypersonic missile.

چین کے دفاعی نظام کو چیلنج ،امریکا کا کم لاگت ہائپرسونک میزائل تیار کرنے کا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
Four terrorists arrested in Karachi; hand grenades recovered.

کراچی سے 4دہشت گرد  گرفتار،دستی بم برآمد

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔