پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد میں  گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

42 منٹس پہلے
A A
Investigating the alleged suicide of a gold medalist student in Islamabad, important revelations of the arrested accused
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)اسلام آباد میں گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں گرفتار ملزم نعمان سے پولیس نے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق لین دین سے متعلق سوالات پر ملزم نے طالبہ کے ساتھ رابطوں اور مالی لین دین کا اعتراف کیا ہے۔ ملزم نے تفتیشی ٹیم کو اپنے آن لائن کاروبار سے متعلق بھی معلومات فراہم کی ہیں۔

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے ساتھ مبینہ طور پر رابطے میں رہنے والی دیگر لڑکیوں کے کردار اور ان کی شناخت کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

پولیس ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نے اس بات کا سراغ لگا لیا ہے کہ ملزم نے حاصل کی گئی رقم کہاں اور کس مقصد کے لیے استعمال کی۔ ملزم سے رقم کی مکمل برآمدگی کے بعد اسے طالبہ کے ورثا کے حوالے کیا جائے گا۔

موضوعات : alleged suicidegold medalist studentislambad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Supreme Court orders that led to the demolition of Nasla Tower withdrawn
تازہ ترین

نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کےاحکامات واپس

10 جولائی , 2026
National Assembly decides to convene budget session on June 10, summary sent to President
تازہ ترین

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 10جون کو بلانے کا فیصلہ،سمری صدر کو ارسال

4 جون , 2026
پاکستان نے 500 ملین ڈالر یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی
تازہ ترین

پاکستان نے 500 ملین ڈالر یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی

1 اکتوبر , 2025
جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور
تازہ ترین

جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور

18 اگست , 2025
پاکستان کا بھارت میں کسی بھی سپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

پاکستان کا بھارت میں کسی بھی سپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

26 جولائی , 2025
اگلی خبر
Petition filed in Peshawar High Court against emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

یہ بھی پڑھیں

Eradication of terrorism is the first priority, there will be no compromise on security, Faisal Karim Kundi

دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح، سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیصل کریم کنڈی

12 اکتوبر , 2026
Petition filed in Peshawar High Court against emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

12 اکتوبر , 2026
Investigating the alleged suicide of a gold medalist student in Islamabad, important revelations of the arrested accused

اسلام آباد میں  گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

12 اکتوبر , 2026
Pakistan Army training plane crashes in Quetta, Major and Captain martyred

کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، میجر اور کیپٹن شہید

12 اکتوبر , 2026
PTI protests against emergency in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In