بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ورلڈ چیمئپن شپ آف لیجنڈز: پاک بھارت سیمی فائنل یا فائنل میں ٹکرائو پر کیا ہو گا ،منتظمین خاموش

1 سال پہلے
A A
ورلڈ چیمئپن شپ آف لیجنڈز: پاک بھارت سیمی فائنل یا فائنل میں ٹکرائو پر کیا ہو گا ،منتظمین خاموش
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت چیمپئنز ٹیموں کا میچ کی منسوخی سے نیا بحران ہو گیا، اگر دونوں ٹیمیں سیمی فائنل یا فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی تو کیا ہوگا؟ ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان اور بھارت چیمپئنز کا ہائی وولٹیج میچ اس وقت منسوخ کر دیا گیا جب کئی بھارتی کھلاڑیوں نے موجودہ سیاسی کشیدگی کے باعث میدان میں اترنے سے انکار کر دیا۔
میچ کی منسوخی کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا، اس کے ساتھ ہی منتظمین کواہم سوال کا سامنا ہے کہ اگر دونوں ٹیمیں سیمی فائنل یا فائنل میں آمنے سامنے آئیں تو کیا ہوگا؟ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھارت اور پاکستان دونوں ہی مضبوط ترین ٹیمیں تصور کی جا رہی ہیں، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل اور ممکنہ طور پر فائنل تک رسائی حاصل کرلیں گی۔
موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں بھی پاک بھارت میچ کا انعقاد نہایت مشکل ہوگا، ماہرین کے مطابق اگر دونوں ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں تو یا تو میچ کو موخر کردیا جائے گا یا پھر ممکنہ طور پر منسوخ کرکے دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا جائے گا۔
اگر سیمی فائنل میں مقابلہ منسوخ کیا گیا تو امکان ہے کہ گروپ اسٹیج میں بہتر پوزیشن پر موجود ٹیم کو فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کا موقع دیا جائے گا۔
میچ کی منسوخی پر شاہد آفریدی نے شدید ردعمل دیا، انہوں نے کہا کہ ہم یہاں صرف کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، سیاست کو کھیل سے الگ رکھنا چاہیے، ایک کھلاڑی کو تعصب کی علامت بننے کے بجائے اپنے ملک کا سفیر ہونا چاہیے۔
انہوں نے بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کو غیر پیشہ ورانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر کھیلنا نہیں تھا تو پہلے ہی آگاہ کر دیتے، پریکٹس سیشنز میں شرکت کے بعد میچ سے انکار غیر سنجیدہ عمل ہے۔

موضوعات : #indiabarmighamindvspakpakvsindworldchampionshipoflegends
ShareSend

متعلقہ خبریں

Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.
تازہ ترین

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟
تازہ ترین

بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟

28 اگست , 2026
Women's Asia Cup Pakistan women's team departs for Dubai; clash with India set for September 5.
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ، بھارت سے ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا

26 اگست , 2026
India will import one million tonnes of raw sugar duty-free.
تازہ ترین

بھارت ایک ملین ٹن خام چینی ڈیوٹی فری درآمد کرے گا

21 اگست , 2026
Closure of Pakistani airspace for India extended by another month.
تازہ ترین

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

19 اگست , 2026
اگلی خبر
پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔