بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

نئی پی ایس ایل فرنچائز ’حیدرآباد‘ کے مالک فواد سرور کون ہیں؟

6 مہینے پہلے
A A
نئی پی ایس ایل فرنچائز ’حیدرآباد‘ کے مالک فواد سرور کون ہیں؟
Share on Facebookwhatsapp

لاہور:(پاک ترک نیوز)پاکستان سپر لیگ کے توسیعی مرحلے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے، جہاں پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت فواد سرور نے اپنے آبائی شہر حیدرآباد کی پی ایس ایل فرنچائز خرید لی ہے۔
اس پیش رفت کو نہ صرف حیدرآباد بلکہ پاکستانی کرکٹ کے لیے بھی ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔حیدرآباد فرنچائز کے مالک فواد سرور امریکا کی ریاست ٹیکساس میں مقیم ہیں۔
وہ ایف کے ایس (FKS) گروپ اور کنگزمین (Kingsmen) کے بانی اور مالک ہیں، جو کرکٹ کے فروغ میں سرگرم کردار ادا کر رہے ہیں۔
وہ امریکا میں شکاگو کنگزمین کرکٹ ٹیم کے بھی مالک ہیں، جو 2024 میں چیمپئن شپ جیت چکی ہے۔فواد سرور کا تعلق حیدرآباد سے ہے، جہاں انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرونِ ملک منتقل ہوئے اور اس وقت ٹیکساس میں مقیم ہیں۔


فواد سرور کا بنیادی کاروبار ایف کے ایس گروپ سے وابستہ ہے۔ وہ ایف کے ایس اور اس سے منسلک اداروں، جن میں FKS Aviation، ProCare Health اور Kingsmen Enterprise شامل ہیں،ان میں صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ فواد سرور نے تصدیق کی ہے کہ پی ایس ایل فرنچائز کا ہوم سٹی ان کا آبائی شہر حیدرآباد، سندھ ہوگا۔


ان کے مطابق کنگزمین گروپ امریکا اور پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے کام کر رہا ہے، جبکہ گزشتہ سیزن میں ان کی ٹیم پاکستان کے ڈومیسٹک گریڈ ٹو ٹورنامنٹ میں بھی شریک رہی۔

موضوعات : Fawad sarwarpsl
ShareSend

متعلقہ خبریں

New venues to be added to PSL next year, says PCB chairman
تازہ ترین

اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرینگے ،چیئرمین پی سی بی

4 مئی , 2026
PSL final, Zalmi and Hyderabad will fight for the title
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،زلمی اور حیدر آباد ٹائٹل کیلئے جان لڑائیں گے

3 مئی , 2026
پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل

3 مئی , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
پاکستان

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

2 مئی , 2026
Peshawar Zalmi and Hyderabad Kingsmen to face each other in PSL 11 final tomorrow
تازہ ترین

پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگزمین پی ایس ایل 11 کے فائنل میں کل مد مقابل

2 مئی , 2026
I want Babar Azam to win the trophy, the poor guy has been trying for a long time, Shadab Khan
تازہ ترین

چاہتا ہوں بابر اعظم ٹرافی جیتے ،بیچارا کافی عرصہ سے کوشش کر رہا ہے ،شاداب خان

2 مئی , 2026
اگلی خبر
ایلون مسک کیلئے 15 ہزار نئے سیٹلائٹس کی منظوری، خلائی ماہرین کا انتباہ

ایلون مسک کیلئے 15 ہزار نئے سیٹلائٹس کی منظوری، خلائی ماہرین کا انتباہ

یہ بھی پڑھیں

China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 جولائی , 2026
فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English