جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

3 مہینے پہلے
A A
امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے سینئر سینیٹر لنزے گراہم کا تعلق ریپبلکن پارٹی سے تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لنزے گراہم اسرائیل کے حامی تھے، انہوں نے غزہ جنگ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا دفاع کیا تھا۔لنزے گراہم 2003 میں پہلی مرتبہ امریکی سینیٹر منتخب ہوئے اور اس کے بعد مسلسل سینیٹر منتخب ہوتے آئے جبکہ ان کا شمار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

موضوعات : Lindsey GrahamUS Senator
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران کے خلاف امریکی کارروائی چند ہفتوں میں متوقع، ٹرمپ کے قریبی سینیٹر کا سخت انتباہ
اہم ترین 2

ایران کے خلاف امریکی کارروائی چند ہفتوں میں متوقع، ٹرمپ کے قریبی سینیٹر کا سخت انتباہ

17 فروری , 2026
اگلی خبر
Air pollution and male infertility

فضائی آلودگی اور مردانہ بانجھ پن

یہ بھی پڑھیں

لسبیلہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 22 زخمی

23 اکتوبر , 2026
UN warns Chevron over methane emissions from Gorgon gas project

گورگن گیس منصوبے سے میتھین کے اخراج پر اقوام متحدہ کی شیورون کو وارننگ

23 اکتوبر , 2026
Ukraine considers establishing its own satellite communication system following disruptions to SpaceX services.

اسپیس ایکس کی سروسز میں رکاوٹوں کے بعد یوکرین کا اپنا سیٹلائٹ مواصلاتی نظام قائم کرنے پر غور

23 اکتوبر , 2026
The issue of Jamiat Ulema-e-Islam's reserved seat in the National Assembly has been scheduled for hearing.

جمعیت علمائے اسلام کی قومی اسمبلی میں مخصوص نشست کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر

23 اکتوبر , 2026
Prime Minister meets with a delegation from Alvarez & Marsal; discusses promotion of investment.

وزیراعظم کی الویریز اینڈ مارسل کے وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔