جنیوا ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر ہونے والی تنقید کو مسترد کر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اپنے مؤقف کا بھرپور دفاع کیا ہے۔
امریکی نائب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا جو لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ ایران کے معاملے پر کافی سخت نہیں ہیں، وہ یا تو حسد کرنے والے، بدنیت افراد ہیں یا پھر احمق ہیں۔
امریکی صدر نےدعویٰ کیا کہ ان کی پالیسیوں کی کامیابی کا ثبوت ریکارڈ بلند امریکی اسٹاک مارکیٹ اور تیل کی گرتی ہوئی قیمتیں ہیں۔
امریکی صدر یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بعض امریکی پالیسی ساز ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کو واشنگٹن کے لیے ناکافی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔












