بدھ , 12 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کوٹ ادو میں المناک حادثہ، لوڈر رکشہ نہر میں جاگرا، 6 افراد جاں بحق

1 دن پہلے
A A
Tragic accident in Kot Addu Loader rickshaw plunges into canal; 6 people killed.
Share on Facebookwhatsapp

کوٹ ادو ( پاک ترک نیوز) مظفرگڑھ کینال میں لوڈر رکشہ گرنے کے افسوسناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ 11 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔ حادثے کے بعد 9 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ڈی پی او کے مطابق لوڈر رکشے میں بچوں اور خواتین سمیت 26 افراد سوار تھے۔ تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق رکشہ گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کے باعث اوورلوڈ تھا۔ دورانِ سفر رکشہ بے قابو ہوکر مظفرگڑھ کینال میں جاگرا، جس کے بعد موقع پر کہرام مچ گیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے نہر سے 11 افراد کو بحفاظت نکال لیا، تاہم 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق نہر میں بہہ جانے والے 9 افراد کی تلاش جاری ہے۔ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے غوطہ خوروں سمیت ریسکیو ٹیمیں سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گڈز ٹرانسپورٹرز کی چوتھے روز ملک گیر ہڑتال، آج حکومت سے مذاکرات ہونگے

پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے اہلکار بھی جائے حادثہ پر موجود ہیں اور امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ حکام کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاش مکمل ہونے تک آپریشن جاری رہے گا۔

حادثے کے باعث متاثرہ خاندان کے گھروں میں صفِ ماتم بچھ گئی ہے، جبکہ ایک ہی خاندان کے متعدد افراد کے حادثے کا شکار ہونے پر علاقے میں بھی سوگ کی فضا ہے۔

موضوعات : #kotaaduloaderrikshaw
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Trump announces plan to claim compensation from Iran for war damages.

ٹرمپ کا ایران سے جنگی نقصانات کا معاوضہ لینے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

We will not allow the rights of the youth to be usurped Sarfraz Bugti

نوجوانوں کا حق نہیں مارنے دیں گے: سرفراز بگٹی

12 اگست , 2026
Acting US Ambassador meets Maryam Nawaz

مریم نواز سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات

12 اگست , 2026
Babar Azam makes an explosive return to Test cricket, breaks into the top 10.

بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں دھماکہ خیز واپسی، ٹاپ 10 میں شامل

12 اگست , 2026
UET Lahore's second merit list; today is the last date for admission.

یو ای ٹی لاہور کی دوسری میرٹ لسٹ، آج داخلے کی آخری تاریخ

12 اگست , 2026
Indian cricketers' use of weight loss injections revealed

بھارتی کرکٹرز کے وزن کم کرنے کے انجکشنز کے استعمال کا انکشاف

12 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔