منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

5 مہینے پہلے
A A
The times of the slave laborer are very bitter.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا دن ان کے حقوق کے تحفظ کے عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے۔اس سال اس دن کا موضوع ’موسمیاتی تبدیلی کے تناظر میں کام کی جگہ کو محفوظ اور مزدوروں کی صحت کو یقینی بنانا‘ ہے۔
مختلف سرکاری اور نجی تنظیموں نے محنت کشں طبقے کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کانفرنسز اور سیمینارز سمیت مارچ کے انعقاد کا اہتمام کیا ہے، آج پاکستان میں بھر میں عام تعطیل بھی ہے۔
انیس سو چھیاسی میں امریکہ کے شہر شکاگو کی تحریک نے دنیا بھر کے مزدوروں کو ایک نئے دور میں لا کھڑا کیا، سیکڑوں مزدوروں نے جانیں دے کر دنیا کو ایک نئی آواز دی، پاکستان میں قومی سطح پر یوم مزدور منانے کا انیس سو تہتر سے ہوا۔
ہر سال یکم مئی کو دنیا بھر میں یومِ مزدور اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ محنت کش طبقے کے حقوق، تحفظ اور فلاح و بہبود کو اُجاگر کیا جائے۔ پاکستان میں بھی یہ دن اہمیت رکھتا ہے، مگر زمینی حقیقت یہ ہے کہ یہاں مزدور آج بھی کئی بنیادی معاشی اور سماجی تحفظات سے محروم ہیں۔ پاکستان کی لیبر مارکیٹ کا سب سے بڑا تضاد یہ ہے کہ معیشت کا بڑا حصہ محنت کشوں پر کھڑا ہے، لیکن وہی طبقہ سب سے زیادہ غیر محفوظ ہے۔

موضوعات : #labourday1may
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi visits FIA Headquarters

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026
سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
Decision to build new tourism projects, recreational and ecological parks in Neelum Valley

نیلم ویلی میں سیاحت کے نئے منصوبے، تفریحی اور ماحولیاتی پارکس بنانے کا فیصلہ

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔