پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شاہینوں کو بنگلہ دیش کیخلاف کلین سوئپ کا خوف ستانے لگا

1 سال پہلے
A A
شاہینوں کو بنگلہ دیش کیخلاف کلین سوئپ کا خوف ستانے لگا
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش کیخلاف کلین سوئپ کا خوف ستانے لگا ۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں تیسرے ٹی ٹونٹی میں مد مقابل آئیں گی ۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔
پاکستانی ٹیم اپنی ناقص بیٹنگ پرفارمنس کے باعث اس وقت شدید تنقید کی زد میں ہے۔ پہلے دو میچز میں شکست کے بعد شاہینوں کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں کلین سوئپ کا خوف ستانے لگا ہے ۔
بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو پہلے ٹی ٹونٹی میں 7وکٹوں سے ہرایا تھا جبکہ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 8رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوا ہے ۔بنگلہ دیش پہلی بار پاکستان کیخلاف اپنے ملک میں ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے ۔
تجربہ کار بابر اعظم اور محمد رضوان کی عدم موجودگی کے باعث ٹیم میں بیٹنگ شدید مشکلات کا شکار نظر آ رہی ہے وہیں حارث رئوف ، شاہین اور نسیم شاہ کی موجودگی سے بھی بائولنگ اٹیک پر اثر دکھائی دے رہا ہے ۔
پاکستانی شائقین کی جانب سے ٹیم سلیکشن پر سخت سوالات اٹھائے گئے ہیں ۔
بنگلہ دیش جو حال ہی میں سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ کر کے اپنے وطن پہنچا ہے وہ مسلسل دوسری سیریز میں کلین سوئپ کا خواب سجائے میدان میں اترے گا ۔
واضح رہے کہ اس سےقبل دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز لاہور میں کھیلی گئی تھی جہاں پاکستان نے بنگال ٹائیگرز کیخلاف کلین سوئپ کیا تھا ۔

موضوعات : #ptnurdumatchpakvsbant20series
ShareSend

متعلقہ خبریں

Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
The Pakistan Test squad has arrived in England; the first Test begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ پہنچ گیا، 19اگست کو پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا

17 اگست , 2026
Test series between Pakistan and England begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا 19 اگست سے آغاز

12 اگست , 2026
Pakistan Test team's tour of England Warm-up match extended to three days.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا دورۂ انگلینڈ، وارم اپ میچ تین روزہ کردیا گیا

11 اگست , 2026
The Pakistan Test squad has arrived in England from the West Indies.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گیا

8 اگست , 2026
اگلی خبر
روٹی کے ایک ٹکڑے کے لیے غزہ کے باشندوں کامرنا قابل قبول نہیں۔ ترک صدر

روٹی کے ایک ٹکڑے کے لیے غزہ کے باشندوں کامرنا قابل قبول نہیں۔ ترک صدر

یہ بھی پڑھیں

Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026
امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

7 ستمبر , 2026
ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

7 ستمبر , 2026
ٹی اے پی ایئر پرتگال کی نجکاری، ایئر فرانس اور لفتھانزا کی بولیوں میں مقابلہ تیز

ٹی اے پی ایئر پرتگال کی نجکاری، ایئر فرانس اور لفتھانزا کی بولیوں میں مقابلہ تیز

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔