جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

روٹی کے ایک ٹکڑے کے لیے غزہ کے باشندوں کامرنا قابل قبول نہیں۔ ترک صدر

1 سال پہلے
A A
روٹی کے ایک ٹکڑے کے لیے غزہ کے باشندوں کامرنا قابل قبول نہیں۔ ترک صدر
Share on Facebookwhatsapp

استنبول (پاک ترک نیوز)
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے خبردار کیا ہے کہ "روٹی کے ایک ٹکڑے یا ایک گھونٹ پانی” کی خواہش میں فلسطینیوں کا مرنا ناقابلِ قبول ہے
استنبول میںتقریب سے خطاب کے دوران دیا گیا یہ انتباہ غزہ جنگ پر بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنقید اور اسرائیل کی مذمت کےتناظر میں سامنے آیا ہے۔اردوان نے کہا کہ کوئی کم ترین انسانی وقار کا حامل شخص بھی اس ظلم کو قبول نہیں کر سکتا کہ روزانہ درجنوں بے گناہ لوگ اس لیے مرتے ہوں کیونکہ انہیں روٹی کا ایک ٹکڑا یا پانی کا ایک گھونٹ نہیں ملتا۔
صدراردوان اسرائیل پر اکثر تنقید کرتے ہیں لیکن ان کا یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل کو اقوامِ متحدہ کے اداروں اور بین الاقوامی دارالحکومتوں کی جانب سے شہریوں کی جانوں کے تحفظ اور غزہ میں امداد کی اجازت دینے کے متعدد مطالبات کا سامنا ہے۔
یورپی یونین کی سربراہ برائے خارجہ پالیسی کاجا کالاس نے کہا ہے کہ اسرائیلی افواج کو خوراک کی تقسیم کے مقامات پر "لوگوں کا قتل بند کرنا چاہیے”۔ جبکہ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا ہے کہ آج کے دن فلسطینی علاقے میں اسرائیلی حملوں میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ عالمی ادارۂ صحت نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے اس کے عملے کی رہائش گاہ پر حملہ کیاہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی
تازہ ترین

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم
پاکستان

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
تازہ ترین

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی
تازہ ترین

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل
اہم ترین 2

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026
تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اہم ترین 2

تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

23 جولائی , 2026
اگلی خبر
مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان کی ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے: ترجمان پاک فوج

مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان کی ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے: ترجمان پاک فوج

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English