پیر , 19 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سفارش کا دور ختم، پشاور سمیت پورے خیبرپختونخوا کو تجاوزات سے پاک کریں گے، فیصل کریم کنڈی

10 گھنٹے پہلے
A A
The era of seeking favors is over; we will clear encroachments from the entire Khyber Pakhtunkhwa, including Peshawar, says Faisal Karim Kundi.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سفارش کا دور ختم ہو چکا، اب تجاوزات کے خاتمے کے لیے کسی سیاسی شخصیت کی سفارش نہیں چلے گی۔ پشاور سمیت پورے صوبے میں تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی اور جہاں بھی غیر قانونی قبضے موجود ہیں، انہیں ختم کیا جائے گا۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وہ تجاوزات کے خلاف جاری کارروائی کا معائنہ کرنے آئے ہیں۔ کوہاٹ روڈ پر گڑھی قمردین کے علاقے میں آپریشن جاری ہے، عوام فوری طور پر تجاوزات ہٹا دیں، بصورتِ دیگر کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں تجاوزات کے مسئلے پر توجہ نہیں دی گئی، تاہم اب پورے صوبے کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے تاجکستان روانہ

گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ گندم کے معاملے پر رپورٹ سامنے آنے کے بعد کارروائی کی جائے گی۔ شہریوں کے مفاد میں شروع کیے گئے ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کیے جائیں گے، جبکہ مالی مفادات کے لیے شروع کیے گئے منصوبوں کے ذمہ داروں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس معاملے پر وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بجلی چوری کے دن گزر گئے، اگر بجلی کے بلوں کی وصولی نہیں ہوگی تو بجلی کیسے پیدا ہوگی؟ وفاق اور صوبے کے درمیان کوئی لڑائی نہیں، تمام صوبوں کے ساتھ تعلقات بہتر رکھے جائیں گے۔

گورنر نے مزید کہا کہ پشاور ہائی کورٹ کے سامنے راستہ آج کھولنے کی کوشش کی جائے گی، جبکہ شہر میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد بھی یقینی بنایا جائے گا۔

موضوعات : Faisal Karim Kundi.Khyber Pakhtunkhwasays seeking favors is over
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
پاکستان

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

14 اکتوبر , 2026
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت
تازہ ترین

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت

14 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم
اہم ترین

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
Emergency declared in Khyber Pakhtunkhwa due to increase in terrorism, Azam Nazir Tarar
پاکستان

دہشت گردی بڑھنے پر خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگائی گئی ،اعظم نذیر تارڑ

13 اکتوبر , 2026
ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات
اہم ترین 3

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات

11 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر
اہم ترین 2

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Saudi Defense Minister meets with Emirati President; discusses regional security and joint cooperation.

سعودی وزیرِ دفاع کی اماراتی صدر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور مشترکہ تعاون پر تبادلۂ خیال

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

19 اکتوبر , 2026
اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

19 اکتوبر , 2026
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

19 اکتوبر , 2026
کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

19 اکتوبر , 2026
اسلام آباد کے اسپتال میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کا انکشاف، 13 ملزمان نامزد

اسلام آباد کے اسپتال میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کا انکشاف، 13 ملزمان نامزد

19 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In