منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاکستان میں اوسط عمر کی حد 67 سال تک پہنچ گئی

2 مہینے پہلے
A A
The average life expectancy in Pakistan has reached 67 years.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں 26.56 فیصد آبادی کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے ۔

56.9 فیصد پاکستانیوں کی عمر کی حد 15 سے 64 برس کے درمیان ہے۔ پاکستان کی آبادی میں اضافے کی شرح 2.07 فیصد ہے۔

اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں بجلی کی کل پیداواری صلاحیت میں 49 ہزار 651 میگاواٹ تک پہنچ گئی ،گزشتہ مالی سال کے دوران بجلی کی پیداور میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ملک میں نیٹ میٹرنگ صارفین کی تعداد 7 ہزار 319 میگاواٹ تک پہنچ گئی ۔

موضوعات : #ageaverage
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
War in the Middle East averted

مشرق وسطیٰ میں جنگ ٹل گئی

یہ بھی پڑھیں

Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026
Mirpur verdict in favor of PML-N, says Maryam Aurangzeb

میرپور نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیا، مریم اورنگزیب

28 جولائی , 2026
Iran has rejected US proposals.

ایران نے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا

28 جولائی , 2026
The South Korean hockey team has arrived in Pakistan.

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

28 جولائی , 2026
Pakistan team bowled out for 282; West Indies hold a 155-run lead.

پاکستان ٹیم 282رنز پر آؤٹ ،ویسٹ انڈیز کو 155رنز کی برتری

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English